Skip content

موجو ایکٹیوٹی کارنر

یہ ClassDojo اساتذہ کی طرف سے کلاس روم سرگرمیوں کے لیے بنائی گئی ایک جگہ ہے، جو آپ کے استعمال کے لیے بہترین ہے 💚
activity preview
100 Days of School Activity Pack
Celebrate your 💯 day milestone in style. This bundle includes: a "100 Days Brighter" certificate, hundreds counting chart, and opinion writing activity.
activity preview
Winter Mad Libs
Celebrate the winter season while practicing writing skills and literacy with Winter Mad Libs! Coloring page also included.
activity preview
SMART اہداف
موجو اورکیٹیSMART اہداف کے حصول میں طلباء کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے موجود ہیں! 🥅 فراہم کیا گیا سبق کا منصوبہ (lesson plan) اور فٹ بال پر مبنی گرافک آرگنائزر کامیابی کے لیے واضح اور قابل حصول مقاصد کے تعین میں طلباء کی مدد کریں گے
activity preview
Winter and Summer Coloring Pages
Soak up the winter and summer fun with Mojo, Katie, and Bruce!
activity preview
Eras Tour Poster and Coloring Page
Celebrate every Mojo era with this customizable poster and coloring page!
activity preview
Piece of the Puzzle
In this collaborative activity, students will each contribute a piece to a class puzzle. The design will be revealed when they work together and recognize that they each had an important part to play in its creation!
activity preview
Partnership Puzzle
Pair up and piece together a playful puzzle!
activity preview
DIY Monster Plushie
Make your very own ClassDojo plushie! Use household materials and this kit to make your monster come to life.
activity preview
Morning Greetings Poster
Morning mindfulness starts right when students walk into the classroom. Whether it begins with a wave or dance battle, it's sure to be a great day.
activity preview
Snowman Party
Team up on Dojo Islands to plan a frosty fiesta, complete with creatively-crafted snowmen guests. As the snowmen take shape, the fun begins—students can engage in imaginative play with their party guests.
activity preview
Igloo for Who?
In this challenge, students will receive a unique monster character, and their mission is to construct a custom igloo home on Dojo Islands. Get ready for some snow-filled fun!
activity preview
Class Skating Rink
Gear up for an Ice Skating Rink Building Bonanza on Dojo Islands! Students will use inventive engineering to form a frosty arena, where they can glide, twirl, and slide across the new (and truly slippery) ice.
activity preview
Birthday Party Kit
Celebrate your birthday with Mojo! This kit includes: a bday card, crowns, cupcake toppers, and bunting. 🎉
activity preview
شکر گزاری کا سلسلہ
اپنی ساری کلاس اوراسکول میں شکرگزاری کا چرچا کریں- اپنے طلباء کی ان چیزوں کے بارے میں سوچنے میں مدد کریں جن کے لیے وہ شکر گزار ہیں، قینچی اٹھائیں، اور اپنے شکر گزاری کے سلسلے کو بڑھتے ہوئے دیکھیں۔
activity preview
Dojo دروازہ
استعمال کے لیے تیار دروازے کو سجانے کی اس سرگرمی کے ساتھ طلباء کی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے رہنمائی کریں۔ طلباء اپنے مونسٹرز کو اپنے آن لائن ایواٹار کے مطابق رنگین کر سکتے ہیں اور انہیں بالکل نئے لباس میں ملبوس کر سکتے ہیں! ان کی تخلیقات کو دروازوں پر لٹکائیں اور اسکول کی پوری کمیونٹی کے لیے خوشی کا باعث بنیں۔
activity preview
حسن سلوک کی سرگرمی بنگو
Students will have so much fun spreading kindness throughout the school community.
activity preview
پُرسکون گوشے کی کٹ
پُرسکون گوشے کی کٹ آپ کے کلاس روم میں ایک پرامن اور پرسکون ماحول پیدا کرے گی۔ 😌 اس میں ذہنی توجہ کی مختلف قسم کی سرگرمیاں شامل ہیں، جیسے موجو کے یوگا کرنے کا انداز، جذبات سے مماثلت کا کھیل، گروتھ مائنڈ سیٹ کلرنگ شیٹس، اوردیگربہت سی سرگرمیاں✨
activity preview
مونسٹر سرپرائز کارڈ
یہ استعمال کے لیے تیار سرگرمی آپ کے بچوں کے لیے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنا اوراپنی محبت شیئر کرنا آسان بناتی ہے۔ آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ کارڈز پرنٹ کر کے بچوں کے حوالے کرنے ہیں!
activity preview
ستائشی کارڈ
اپنے طلباء کو ستائش کے آداب عملی طور پر کر کے سکھائیں۔ کلاس روم کا یہ خوبصورت پوسٹر اور ستائشی کارڈ ڈاونلوڈ کریں تاکہ بچے ایک دوسرے کو دے سکیں
activity preview
احترام کا بصری ڈسپلے
طلباء اس تخلیقی سرگرمی میں اپنے اوردوسروں کے لیے احترام کا مظاہرہ کریں گے جس میں اپنا تصویری خاکہ بنانا، ہم جماعت کے لیے تعریفی کلمات لکھنا، اوراحترام کا بصری ڈسپلے کرنا شامل ہے۔
activity preview
ہمت بڑھانا
اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ کلاس کی یہ سرگرمی بچوں کو اہداف سے متعلق سکھاتی ہے اور انہیں حاصل کرنے کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
activity preview
مونسٹر گرافک آرگنائزر
اپنے طلباء اوراساتذہ کے لیے گرافک آرگنائزرکا شاندارمجموعہ حاصل کریں جسے خیالات کو ترتیب دینے کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے: اس مجموعے میں شامل ہیں؛ سٹارز اینڈ وش (Stars and a Wish) کی سرگرمی،KWL چارٹ، فرئیرماڈل ڈائیگرام ( Frayer Model Diagram)، سٹوری کو ترتیب دینے والا ٹیمپلیٹ، وین ڈائیگرام (Venn Diagram)، ڈیپ تھنکینگ نوٹ کیچر(Deep Thinking Note-Catcher)، اور رائٹنگ پیپر۔ آپ رنگین اور بلیک اینڈ وائیٹ میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔
activity preview
مجھے خود سے پیار ہے!
ہمیں خود کو یہ یاد دلاتے رہنا چاہیے کہ ہم کتنے لاجواب اورغیر معمولی ہیں۔ طلباء غور کریں اور لکھ کر، یا خاکہ بنا کر اپنی ان چیزوں کے بارے میں بتائیں جو انہیں سب سے زیادہ پسند ہیں یا انہیں خاص بناتی ہیں
activity preview
Common Ground Bingo
پوری کلاس میں کھیلی جانے والی بنگو گیم جس کے ذریعے طلباء کو آپس کے مشترکات دریافت کرنے کی ترغیب ملتی ہے
activity preview
مہربان - قدر دان!
اپنی کلاس روم کمیونٹی کو سکھائیں کہ وہ اپنے ہم جماعتوں کے حسن سلوک کو سراہیں
activity preview
سکون بخش پانسا
بعض اوقات ہمارے جذبات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں ہمیں خود کو پرسکون رکھنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
activity preview
میرے دوست کہتے ہیں
ہم سن کر اور شئیر کر کے اپنی کمیونٹی کو مؤثر طریقے سے متحرک کرنے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔ طلباء سیکھیں گے کہ معاشرے میں حسن سلوک کو کیسے عام کیا جائے۔
activity preview
مونسٹر کے ہدف
یہ ایک مقصد کے تعین کی سرگرمی ہے جو طلباء کو یہ سوچنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے کہ ان کے لیے سب سے اہم کیا ہے اور وہ کون بننا چاہتے ہیں۔
activity preview
مشکل صورتحال
طلباء کو یہ پہچاننے کے لیے رہنمائی کرتے ہوئے اپنی کلاس روم کمیونٹی میں ہمدلی پیدا کریں کہ جب انہیں مشکل صورتحال کا سامنا ہو جس میں انہیں جواب دینے یا وہاں سے ہٹ جانے کی ضرورت ہو تو انہیں اپنا ردعمل کیسے دینا ہے
activity preview
مراقبہ کریں اور غور و فکر کریں
طلباء کو خود آگاہی کی اہمیت اور جسمانی احساسات سے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت کو سمجھنے میں مدد کے لیے مراقبے اورغور و فکر سے مدد لیں
activity preview
مونسٹر میٹس
اس سادہ لیکن تخلیقی سرگرمی کے ساتھ ٹیم ورک کی اہمیت بنائیں۔
activity preview
میں آپ کو سراہتا ہوں
مہربانی اور حسن سلوک کے کلچر کو پروان چڑھنے میں وقت لگتا ہے ۔ طلباء پورا سال دوسروں کے ساتھ بہترین سلوک روا رکھیں تو اس کلچر کی ترویج میں مدد مل سکتی ہے۔
activity preview
جذبات کو لگام
زندگی میں بہت کچھ ایسا ہے جس پر ہمارا بس نہیں چلتا جو ہمارے لیے مایوسی کا باعث بن سکتا ہے! اپنے طلباء کو یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ زندگی کے کون سے معاملات ایسے ہیں جن پر ہم قادر ہیں اور کون سے امور ایسے ہیں جو ہماری دسترس سے باہر ہیں اور یہ کہ اپنے جذبات کا نظم کیسے کیا جائے
activity preview
ہفتے کے دوران کرنے کے کاموں کی فہرست
اس عکاسی اور ہفتہ وار کرنے کے کاموں کی فہرست کے ساتھ طلباء میں آذادی کا احساس پیدا کرنے کا آغاز کریں!
activity preview
یوم ارض پر تفریح
ایک باہمی تعاون پر مبنی آرٹ پروجیکٹ جس میں تخلیقی صلاحیت اور ٹیم ورک دونوں شامل ہیں۔ آپ کی کلاس کا اختتام ایک خوبصورت پوسٹر کے ساتھ ہوگا جس میں کرہ ارض کو محفوظ بنانے کے مختلف طریقے سجاوٹ کی شکل میں دکھائے گئے ہوں گے۔
activity preview
سینٹ پیٹرک کا دن
خود کو بہت خوش قسمت محسوس کرنے والے موجو اور کیٹی کے اس دلچسپ رنگین صفحہ کے ساتھ سینٹ پیٹرک ڈے منائیں
activity preview
جذبات میچ کریں
جذبات کی مختلف صورتوں سے متعلق طلباء کی آگہی میں اضافہ کریں اور اس انٹرایکٹو میچنگ گیم کے ذریعے انہیں ان متعدد طریقوں کے بارے میں بتائیں جو جذباتی صورتحال میں اختیار کیے جا سکتے ہیں۔
activity preview
میرا تعارف (مونسٹر پارٹنر)
سننے اورشیئر کرنے کی اس سرگرمی کے ذریعے طلباء کو دوستی کا تعلق استوار کرنے میں مدد کریں
activity preview
میرے پیارے مستقبل
خود ارادیت کی ترغیب دیتے ہوئے طلباء کو اپنے مستقبل کے نام خط لکھنے کا کہیں تاکہ گروتھ مائنڈ سیٹ کو تحریک مل سکے، یہ خط سہ ماہی یا تعلیمی سال کے اختتام پر کھولا جائے گا۔
activity preview
میرے بارے میں کتاب
اس کتاب میں ایسی سرگرمیوں کے ذریعے خود آگاہی اور اعتماد پیدا کرنے میں طلباء کی مدد کریں جو انہیں اپنے تجربات شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔
activity preview
مونسٹر فلِپ بُک
مکس اینڈ میچ موجو کے اس رنگین تبادلے کے ذریعے ٹیم ورک تیار کریں!
activity preview
جذبات پر قابو رکھیں
بڑے احساسات اورجذبات معمول کی بات ہے۔ طلباء کو سکھائیں اورنمونے کے ذریعے بتائیں کہ "جذبات پر قابو رکھیں" سے کیا مراد ، شدید نوعیت کے جذبات کیوں پیدا ہوتے ہیں اور ان سے کیسے معاملہ کیا جاتا ہے۔
activity preview
ڈوجو جزائر بلڈنگ چیلنج
آپ کے طلبا چیلنجوں کی ایک سیریز کو مکمل کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے جس سے ان کی تعمیراتی مہارتوں کی جانچ ہوگی اور آپ کی کلاس روم کمیونٹی کی تعمیر میں مدد ملے گی۔ استعمال کے لیے مکمل تیار اس پیکٹ میں شامل ہیں کلاس روم کنٹریکٹ کا معاہدہ، سبق کی منصوبہ بندی، چیلنج ورک شیٹس، گرافک آرگنائزر اور ریفلیکشن شیٹس
activity preview
خالی جگہ پُر کریں اور اپنے احساسات بتائیں
چھوٹے گروپ بنائیں اور کلاس کی طرح آپس مِیں تعاون کریں یا طلباء انفرادی طور پرکام کریں اور موجو کے شدید جذبات سے متعلق اس کہانی کو ختم کریں
activity preview
موجو کی سمر ایڈونچر بک
اس جریدے میں طلباء کے لیے اپنے اہداف، روز کرنے کے کاموں کی فہرست، روزمرہ کے تجربات، کتاب کے جائزے، اور عکاسی کے بارے میں لکھنے کے لیے تفریحی اشارے شامل ہیں۔ یہاں تک کہ اس میں سامان کا ٹیگ بھی شامل ہے تاکہ طلباء موسم گرما کی تمام مہم جوئیوں کے لیے موجو یا اپنا پسندیدہ کھلونا ساتھ لے جا سکیں۔
activity preview
ClassDojo x meetmissalina بصری الفاظ کی یادداشت کا کھیل
یاداشت کے اس تفریحی کھیل کے ساتھ ان بصری الفاظ میں مہارت حاصل کریں جو عام طور پر(بول چال اور لکھنے میں) زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ یہ کھیل جوڑوں میں زیادہ بہترانداز سے کھیلا جا سکتا ہے۔ اس کھیل کے ذریعے طلباء کو اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنے کا موقع ملے گا اوروہ تمام بصری لفظی کارڈ جمع کر سکیں گے جو انہیں یاد ہیں۔ اس سرگرمی پیک میں پری کنڈرگارٹن اور کنڈرگارٹن کے لیے پہلے سے بنے کارڈز اور پہلی کلاس کے لیے ڈولچ بصری لفظوں کی فہرست شامل ہے۔ اس کے علاوہ خالی کارڈ بھی دیے گئے ہیں تاکہ آپ اپنے الفاظ ان میں شامل کر سکیں!
activity preview
مونسٹر سیلف پورٹریٹ کرافٹ
اس کرافٹ کٹ میں مونسٹر کے تراشے اور باڈی پارٹس شامل ہیں جو ClassDojo ایواٹاروں سے مطابقت رکھتے ہیں۔ طلباء سال کے شروع میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے اپنے مونسٹر کو کستمائز کر سکتے ہیں۔ ان کے تیار کردہ پورٹریٹس کو مخصوص بورڈ پر لگا کر شاندار مونسٹر سے کلاس روم کو سجائیں
activity preview
نمبر پوسٹر اور کاونٹنگ بک بنڈل
0 سے 20 تک کے نمبروں کو ظاہر کرنے والے پوسٹرز لگا کر اپنے کلاس روم کو مزید رنگین اور دلکش بنائیں۔ یہ پوسٹرز مختلف طریقوں سے نمبروں کو ظاہر کریں گے، جس سے بچوں کو گنتی سیکھنے میں مدد ملے گی۔ پوسٹر رنگین اور بلیک اینڈ وائٹ میں دستیاب ہیں، تاکہ بچے دس فریم خود بھر سکیں اور اپنی گنتی کی کتاب خود بنا سکیں۔
activity preview
ڈوجو سٹور کٹ
اس کٹ کے ساتھ اپنا خوابوں کا ڈوجو سٹور بنائیں! ہم آپ کو سٹور سائن، سٹور کے قواعد کے پوسٹر، سٹور مینو، کلاس پارٹی کے ہدف معلوم کرنے کا ٹریکر، ڈوجو چیمپیئن سرٹیفکیٹ، کسٹمائز کیے جاسکنے والے کوپن اور ڈوجو پوائنٹ لیبلز مہیا کریں گے ✨
activity preview
Dojo Garland
اپنے طلباء کو بہتر طریقے سے جانیں، تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کریں، اور اپنے کلاس روم کو ClassDojo Monster Garland سے سجائیں!
activity preview
میری ذاتی معلومات کی ورک شیٹ
یہ دلکش ایک صفحے کی سرگرمی طلباء کو سال کے آغاز میں اپنے بارے میں کھل کر بات کرنے میں مدد دے گی۔ یہ رنگین اور بلیک اینڈ وائیٹ دونوں صورتوں میں دستیاب ہے!
activity preview
کلاس جابز چارٹ
کلاس جابز طلباء کو زیادہ بااختیار بنا سکتی ہیں! یہ جابز کارڈ اور پوسٹر، دونوں صورتوں میں دستیاب ہیں جنہیں باآسانی پاکٹ چارٹ یا بلیٹن بورڈ پر آویزاں کیا جا سکتا۔ اس کے علاوہ آپ اپنی کلاس کی ضروریات کے مطابق ذمہ داریوں میں ردوبدل بھی کر سکتے ہیں۔
activity preview
کلاس روم روٹین کٹ
اس کٹ میں کلاس کے قواعد کا پوسٹر، آوازکی سطح کا پوسٹر(Voice Levels Poster)، اورکلاس شیڈول کارڈزشامل ہیں۔ ان چیزوں سے آپ کو اپنی کلاس کے اندر نظم پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ آپ اپنی ضروریات کے مطابق اپنی مرضی سے ان میں تبدیلی بھی کر سکتے ہیں!
activity preview
موجو کے ذریعے دکھائے گئے یوگا کے مختلف انداز کے پوسٹر
آپ کو اپنے کلاس روم کو سجانے کے لیے موجو کے یوگا والے 10 بڑے پوسٹرز ملیں گے اور ذہنی توجہ کی مشقیں کرنے میں مزہ آئے گا! یہ ایک لفظی دیوار اور رنگین صفحے کے ساتھ بھی آتا ہے۔
activity preview
رنگین صفحات کا بنڈل
جب آپ وقفہ لینا چاہیں، تو ذہنی توجہ اورتخلیقی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے رنگ بھرنے والے یہ اوراق تقسیم کریں۔ اس بنڈل میں 3 ClassDojo کلاسک رنگ بھرنے کے اوراق شامل ہیں، اس کے علاوہ اس میں 6 مذید صفحات ہیں جن میں مثبت مہارتوں کو دکھایا گیا ہے، جیسے ثابت قدم رہنا، اور ٹیم کے ساتھ مل کرکام کرنا۔
activity preview
طلباء کے نام کی تختیاں
لوئر اور اپر ایلیمنٹری طلباء کے لیے ڈوجو سٹائل کی نام کی تختیاں۔ بلیک اینڈ وائٹ ورژن بھی شامل ہیں تاکہ طلباء اپنی مرضی کے رنگ بھر سکیں!
activity preview
کلاس روم کیلنڈر
حرکت دیے جا سکنے والے ٹکڑوں کے ساتھ موجو کیلنڈر بنائیں! یہ بلیک اینڈ وائیٹ ورژن میں بھی دستیاب ہے تاکہ طلباء اپنی مرضی کے رنگ بھر سکیں
activity preview
تصدیقی آئینہ
اپنی کلاس میں تصدیقی آئینے کے لیے ایک جگہ مخصوص کریں! اس کِٹ میں موجو کی 3 مختلف علامات اور حوصلہ افزائی کے 18اقوال شامل ہیں۔ آپ نے صرف آئینے کا بندوبست کرنا ہے، اور طلباء کی تصدیقی آئینے کی مشق کے لیے سارا انتظام مکمل ہو جائے گا
activity preview
ڈوجو حروف تہجی کارڈز
اپنے روز مرہ کے معمولات کو ڈوجو سٹائل ABC پوسٹرز اور فلیش کارڈ کے ساتھ زیادہ دلچسپ بنائیں۔ یہ آسانی سے پرنٹ کیے جاسکتے ہیں اورسمارٹ بورڈ کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں
activity preview
سیکڑوں چارٹ بنڈل
100 اور 120 والے چارٹس کے تین ورژن کے ساتھ دستیاب ہے۔ طلباء پیٹرن میں رنگ شامل کرسکتے ہیں اورنمبروں کی خالی جگہ میں رنگ بھرسکتے ہیں!
activity preview
اپنے پڑھنے کے رجحانات جاننے کے لیے سروے کریں۔
موجو کا کثیر انتخابی فارمیٹ طلباء کے سال بھر پڑھنے کے رجحانات اور دلچسپیوں کا جائزہ لینے کے عمل کو مذید دلچسپ بناتا ہے۔ یہ ایک خالی ورژن کے ساتھ بھی آتا ہے تاکہ آپ اپنی مرضی کے کثیر انتخابی کوئز بنا سکیں!
activity preview
رائٹنگ پیپر بنڈل
یہ 7 پہلے سے تیار کردہ تحریری ٹیمپلٹس اور 11 منفرد تحریری کاغذ کے ڈیزائن کے ساتھ آتا ہے۔ آپ کے لیے تجویز یہ ہے کہ: ان کو اپنے رائٹنگ سینٹر میں رکھیں تاکہ طلباء مختلف تحریری طرزوں؛ جیسے آراء، معلومات، کہانیاں، اور یہاں تک کہ ڈرائنگ، لیبلنگ، اور جرنلنگ کی مشق کرسکیں۔
activity preview
ڈوجو جزائر کی ویلکم کٹ
کیا آپ نہیں جانتے کہ ڈوجو جزائرپرشروعات کیسے کی جاتی ہے؟ اس ویلکم کٹ میں آپ کی رہنمائی کے لیے ایک کمیونٹی گائیڈ، چھپن چھپائی کھیل، بلڈنگ چیلنج، اورتمثیلی کردارادا کرنے کی سرگرمی شامل ہے
activity preview
ریڈنگ لاگ
لاگز پڑھنے میں موجو آپ کا ساتھ دینے کے لیے موجود ہے! طلباء ان لاگز کو اپنے مطالعہ کی پراگرس جاننے اورکتاب کے جائزوں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
activity preview
ڈوجو دروازے کی سجاوٹ کا چیلنج
اپنے کلاس روم کے دروازوں کو سجا کر اسکول کمیونٹی کے لیے خوشی کا اظہار کریں۔ عملے کا ارکان اور ایڈمن کو بطور خصوصی مہمان جج مدعو کریں
activity preview
"موجو کہاں ہے؟" اسے ڈھونڈنے کا چیلنج
موجو کو ڈھونڈنے کے کھیل میں اپنے اسکول کی ساری کمیونٹی کو شامل کریں۔ اس کھیل میں عملے کے ارکان اورایڈمن کو بھی مدعو کریں تاکہ وہ طلباء کو اگلا "اشارہ" دے سکیں
activity preview
کلاس کا نام اور بیج چیلنج
باہمی تعاون سے طلباء کلاس کا نام اور لوگو تخلیق کر کے اپنی کلاس کی شناخت اور اتحاد کو فروغ دیں گے۔ منتخب کردہ نام اور لوگو کو کلاس سٹوری کے ذریعے فیملیوں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا
activity preview
موجو کا ٹائم کیپسول
ٹائم کیپسول میں طلباء کی موجودہ دلچسپیوں، اہداف اورامنگوں کی نقل حاصل کریں۔ چاہے پورٹ فولیوز پرفیملیوں کے ساتھ ڈیجیٹلی شیئرکیا جائے یا کلاس روم میں چھپایا کر رکھ لیا جائے، ٹائم کیپسول گزرے لمحات کو یاد کرنے اورخوشی منانے کے بامعنی مواقع فراہم کرتا ہے
activity preview
کلاس ڈوجو اورکرسٹن گارینو کی طرف سے آپ کے لیے لائی گئی مونسٹر میتھ سکیوینجر ہنٹ سرگرمی!
طلباء سے کہیں کہ وہ کلاس کے اندرگھوم پھرکر مختلف جگہوں پررکھے گئے مونسٹر سے متعلق ریاضی کے سوالات تلاش کریں اورانہیں حل کریں! اس کھیل میں 15ترتیب میں رکھے تصویری کارڈز(illustrated array cards ) اورایک مساواتی ورک شیٹ شامل ہے۔ طلباء ضرب کی مشق کرسکیں گے یا آپ دیگر مشقوں جیسے کہ شمار کرنے اورجمع کرنے میں فرق کرسکیں گے
activity preview
ClassDojo اور sassyin2nd کے اشتراک سے تیار کی گئی بُھس بھرے جانوروں کے دن کی عکاسی کی شیٹس
بھُس بھرے جانوروں کا دن منانا کلاس روم کی ایک خاص روایت ہے۔ اس دن طلباء پلشیزکےساتھ شیئر کیے گئے اپنے پسندیدہ لمحات کی عکاسی تصویریں اور لیبل لگا کر سکتے ہیں 🤗اس مجموعے میں قابل ترمیم مواد بھی شامل ہے جسے آپ اسکول میں کسی بھی یوم ثبات (Spirit Day) کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
activity preview
کمیونٹی کے رہنما خطوط
جب آپ کی کلاس ڈوجو جزائر کی سیر شروع کرے توہماری تجویز یہ کہ آپ ان سے اپنی کمیونٹی کے رہنما خطوط طے کروائیں تاکہ وہ اس نئی جگہ پرایک دوسرے سے رابطہ کاری کے اصول وضع کر سکیں۔ اس سرگرمی سے نہ صرف یہ کہ ان کے اندراس ورچوئل ماحول میں احساس ملکیت اوراعتماد پیدا ہوگا بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون، احترام اور ذمہ داری کے قیمتی اسباق بھی سیکھیں گے۔ کمیونٹی کے رہنما خطوط طے کر لینے سے انہیں ایک مثبت اوردوستانہ ماحول مئیسرآتا ہے جہاں ہر کوئی خود کو محفوظ اور زیر سایہ سمجھ سکتا ہے
activity preview
کیٹی کے لیے قلعہ
بلڈرمتوجہ ہوں! شہزادی کیٹی ڈوجو جزائر کا دورہ کرنا چاہتی ہے۔ شہزادی نے اپنی رہائش کے لیے قلعہ تعمیر کرنے کی درخواست کی ہے۔ بلڈنگ زون میں رنگلین بلاکوں سے ایک قلعہ ڈیزائن اورتعمیر کرنے کے لیے مل کر کام کریں۔ اس قلعے کو شاہی مہمان کے شایان شان بنانے کے لیے اپنے تخیل کا استعمال کریں۔ چلیں تعمیر کا کام شروع کرتے ہیں!
activity preview
زیرو گراونڈ
بلڈر توجہ فرمائیں! آپ کے لیے ایک مشکل چیلنج ہے: کیا آپ بلڈ زون کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک جا سکتے ہیں، شرط یہ ہے کہ آپ کی ٹیم کا کوئی بھی رکن زمین کو نہ چھوئے؟ آپ کوایسا سٹرکچر تعمیر کرنے کے لیے جو آپ کو زمین کو چھوئے بغیر دوسرے سرے تک لے جانے میں مدد کرے، اپنی تخلیقی صلاحیتوں اورٹیم ورک کی مہارتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔
activity preview
ستاروں پر کمند
آج کا چیلنج بلڈ زون میں راکٹ شپ بنانے کا ہے۔ اپنی تخیل کو استعمال میں لائیں اور راکٹ کا ایسا ڈیزائن تیار کریں جو ستاروں پر کمند ڈال سکے۔ غور کریں اور سوچیں کہ آپ کو ایسا راکٹ بنانے کے لیے کون سا ساز و سامان درکار ہو گا جو بہت بلندی پر اور دور کا سفر کر سکے۔ بہترین راکٹ بنانے کے لیے آئیے مل کر کام کریں!
activity preview
جذبات کو دکھاتے پوسٹر
بچوں کو اپنے جذبات کی پہچان کرنے اوران کے اظہار میں مدد کرنے کے لیے موجو موجود ہے! یہ پوسٹرآپ کی کلاس کے پُرسکون گوشے کے لیے بہترین ہے
activity preview
ریاضی کی باتیں: پیٹھے کے کھیت کا ایڈیشن (Pumpkin Patch Edition)
موسم خزاں کی یہ متحرک ترتیب طلباء کو ریاضی اورمختلف بین الضابطہ مضامین سے تعارف حاصل کرنے کا بھر پور موقع فراہم کرتی ہے۔ اس تصویر کو اپنے وائٹ بورڈ پر دکھائیں اور اس کے ساتھ موجود موضوعات گفتگو اور پہیلیوں کی شیٹ کا استعمال کرتے ہوئے طالب علموں کی مصروفیات میں اضافہ کریں
activity preview
ڈریم اسکول کی تعمیر کا چیلنج
آپ کی کلاس کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور مسائل کو حل کرنے کی مہارتوں کو ایک پرلطف، دلکش، اورعالمی چیلنج کے ذریعے ظاہر کریں۔ آپ کی کلاس کو ایک بہت ہی خاص انعام حاصل کرنے کا موقع ملے گا: یہ انعام ClassDojo ٹیم کے ساتھ ورکشاپ میں شرکت کرنا ہے جہاں وہ ڈوجو جزائر میں بالکل نئی تعمیر میں ہماری مدد کریں گے
activity preview
بڑے تصورات کی جھنڈیاں
کالج میں لگائی گئی جھنڈیوں سے طلباء کو تحریک ملتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کے خواب اورمقاصد موجو کی مرتب کردہ ان جھنڈیوں پر درج کر لیں۔ ان سب جھنڈیوں کو ایک تار کے ذریعے اکھٹا کریں تاکہ ایک بینر بن سکے جس پر کلاس روم کے اہداف درج ہوں
activity preview
ریاضی کی باتیں: گراسری سٹوری ایڈیشن
موجو کے ساتھ گراسری اسٹورپرجائیں! یہ ریاضی کی سرگرمی ایک مخصوص ہدایاتی گائیڈ کے ساتھ آتی ہے جو آپ کو گہرائی سے سوچنے اورپہیلیوں کے جواب تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے۔
activity preview
سوچو جوڑی بناو شیئرکرو کے پوسٹر
موجو اور کیٹی کے ساتھ مل کرسوچ و بچار کرنا بہت خوشگوارسرگرمی ہے
activity preview
سیکھنے کے اہداف
یہ قابل ترمیم پوسٹر طباء کو اپنے تعلیمی اہداف حاص کرنے کی ترغیب دیں گے
activity preview
ریاضی کی باتیں: کیمپنگ ایڈیشن (Camping Edition)
پہیلیوں کی سرگرمی کو مذید شراکتی اور تفریحی بنانے کے لیے کچھ مذید تجاویز۔ اس میں مخصوص ہدایاتی گائید اورعملی مشق کی سرگرمیاں شامل ہیں
activity preview
موجو کا برطانیہ کے دورے کا پوسٹراوررنگ بھرنے کا صفحہ
موجو اوراس کے دوست برطانیہ کی سیاحت پر نکلے ہیں، آپ بھی ان میں شامل ہوجائیں! ان کو مشورہ دیں کہ اس کے بعد انہیں کون سی جگہ دیکھنے چانا چاہیے؟
activity preview
ہیرو کی سیاحتی تحریر کا ٹیمپلیٹ
موجو کے ساتھ ہیرو کے سفر پر جائیں! اس گرافک آرگنائزرمیں طلباء کو قصہ گوئی کی اگلی سرگرمی کے لیے 12 مراحل فراہم کیے گئے ہیں
activity preview
داو یا دو (Trick or Treat) تعمیراتی چیلنج
طلباء کو ترغیب دیں کہ وہ جادوئی ڈوجو جزائرکے بلڈنگ زون میں آسیب زدہ مکانات اورانوکھے طرزکی حویلی تیارکریں۔ جب ان کی یہ تخلیقات مکمل ہوجائیں تو اس کے بعد داو یا دو (Trick or Treat) کا پرلطف کھیل کھیلیں 🎃🍬👻
activity preview
مونسٹرکو کچلنے کی سرگرمی کا پیک (Monster Mash Activity Pack)
جب کلاس روم میں ماحول تھوڑا ڈراونا ہوجائے 🤪 تو پہلے سے تیار کردہ مونسٹر کے سرگرمی پیک کے ساتھ طلباء کے اکتوبرکے مہینے کے جوش و خروش کواستعمال میں لائیں
activity preview
ہالووین کے سرپرائز کارڈ
ان سرپرائز کارڈز کے ساتھ ہالووین کے لیے ڈراونا ماحول بنائیں
activity preview
ہالووین کے ڈروانے مونسٹر ایواٹار پیک (Spooky Monster Avatar Pack)
طلباء کواس ہالووین سیزن میں حنوط شدہ لاش (ممی)، چڑیل، سمندری ڈاکو، بھوت، یا ڈریکولا کا ایواٹار بننے کا انتخاب دیں۔ اس پیک میں آپ کی کمپیوٹر سکرین کے لیے تہوارکے تفریحی مناظر بھی شامل ہیں۔ براہ کرم نوٹ فرما لیں کہ یہ فائل زپ (zip.) فارمیٹ میں ہے۔ بہترین نتائج کے لیے اسے اپنے کمپیوٹر سے ڈاونلوڈ کریں
activity preview
ہالووین مونسٹر ماسک
اپنا اپنا مونسٹر ماسک بنائیں! یہ ان طلباء کے لیے مفید ہے جن کے پاس خزاں کی پریڈ کا مخصوص لباس (costume) موجود نہیں ہے
activity preview
یہ ڈراونی کہانیوں کا وقت ہے
موجو اور کیٹی ایک دلکش سفر پر روانگی کے لیے تیار ہیں۔ یہ سفرانہوں نے ایک پراسراراورچمکتے ہوئے نقشے کی مدد سے طے کرنا ہے۔ اس پس منظر کے مطابق آپ کی کلاس کے طلباء اپنی اپنی کہانیاں تیار کریں گے۔ اس کے بعد وہ بلڈنگ زون میں جائیں گے اور رنگین بلاکوں کی مدد سے اپنی کہانی کے عناصر کو حقیقت کا رنگ دیں گے
activity preview
بھوت پریت کے کاسٹیوم کا مقابلہ
لائیٹس، کیمرا، ایکشن! ہالووین سے متعلق کہانیاں پڑھ کر سنائیں جس میں نمایاں کردار موجو اور اس کے دوستوں کے ہوں۔ پھر چھوٹے گروپوں میں بات چیت کریں کہ کہانی کے مختلف مراحل میں ان کرداروں کو کس طرح کا دکھانا ہے۔ اس کے بعد آتا ہے تفریحی مرحلہ: اس ساری کہانی کی اداکاری کرنا! بچے اپنے کردار کے مطابق کاسٹیوم منتخب کر سکتے ہیں اور ڈوجو جزائرکے سٹیج پر اپنے اپنے کردار کی اداکاری کر سکتے ہیں۔
activity preview
موسم خزاں کا ذخیرہ الفاظ
اپنے طلباء کو ترغیب دیں کہ وہ بولتے اورلکھتے وقت موسم خزاں سے متعلق ذخیرہ الفاظ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں 🍂 اس بنڈل میں 20 قابل ترمیم کارڈ شامل ہیں جو پاکٹ چارٹ کے لیے بہترین ہیں۔ اس کے علاوہ بلیک اینڈ وائٹ ورژن بھی دستیاب ہے جس کی مدد سے طلباء موسم خزاں کے موضوع پراپنے فلیش کارڈ بنا سکتے ہیں!
activity preview
کہانی کا پلاٹ لکھنے کا ٹیمپلیٹ
کہانیوں کے پلاٹ کا خاکہ تیار کرنے کا یہ ایک انوکھا طریقہ ہے۔ اس کی مدد سے طلباء کو اپنے خیالات کو منظم کرنے اور مذید دلچسپ کہانیاں تخلیق کرنے میں مدد ملتی ہے۔
activity preview
پیٹھا (pumpkin) تلاش کریں
ڈوجو جزائر کی جادوئی دنیا میں ہالووین کے خزانوں کی دلچسپ تلاش میں شامل ہوں! جزیرے کی مختلف جگہوں پر رنگ برنگے پیٹھے (pumpkin) اوردیگر دلچسپ چیزیں چھپی ہیں۔ چھوٹے گروپ بنا کر ان کو تلاش کریں
activity preview
انسانی ڈھانچے کے بصری الفاظ کے فن کا مظاہرہ (Skeleton Sight Word Craft)
طلباء اس سرگرمی سے خوب لطف اٹھائیں گے! وہ ایک ڈراونی کھوپڑی کو ڈیزائن کر کے اوربصری الفاظ کو ایک ساتھ باندھ کرایک ناچنے والا انسانی ڈھانچہ بنائیں گے
activity preview
مکڑے کا نقشہ
اس سادہ مکڑے کے نقشے سے طلباء کو مرکزی موضوع کے بارے میں اپنے خیالات کو ترتیب دینے میں مدد ملتی ہے🕷️🕸️
activity preview
شرکت کا پیڈل
پیڈلز تمام طلباء کے لیے اسپیکرکی مداخلت کے بغیر، کلاس کے مباحثوں میں حصہ لینا آسان بنا دیتے ہیں!
activity preview
کلاس روم کی ضیافت
ڈوجوجزائر پراس شکر گزاری (Thanksgiving) کے سیزن میں ایک شاندار کلاس روم سرگرمی کے لیے جمع ہوں! بلڈنگ زون تک اپنے طلباء کی رہنمائی کریں جہاں وہ مل کر ایک بہت بڑا میز بنائیں گے اورجس چیزکے لیے وہ اس سال سب سے زیادہ شکر گزار ہیں اسے شیئر کریں گے
activity preview
جو کھانا موجود نہیں
شکرگزاری (Thanksgiving) کی پُرتکلف ضیافت کا اہمتمام کرنے میں موجو، کیٹی، بروس اور کے اوس کی مدد کریں۔ لیکن ٹھہریے! لگتا ہے بروس کی ڈش ضیافت میں موجود نہیں ہے۔ اس تقریب کے بارے میں آپ کی کلاس اپنی کہانی خود بنا سکتی ہے۔ کہانی تیار کرنے کے بعد کلاس ڈوجو جزائر کے بلڈنگ زون میں جا کراپنی تیارکی گئی کہانی کے مناظر سٹیج پر پیش کرسکتی ہے
activity preview
ذائقہ بھرے انتخاب
لائٹس، کیمرا، ایکشن! اس سرگرمی میں طلباء موسم خزاں کی مختصر کہانیاں پڑھیں گے اورآپس میں گفتگو کریں گے کہ کہانی میں دی گئی مختلف صورتحال میں ان کا ردعمل کیسا ہوگا۔ اس کے بعد آتا ہے تفریحی مرحلہ: کرداروں کے مخصوص لباس کے ساتھ ڈوجو جزائر کے سٹیج پراداکاری کرنا!
activity preview
ریاضی کی باتیں: کیمپنگ ایڈیشن (Camping Edition)
موجو اور دوستوں کے ساتھ موسم خزاں کی سرگرمیوں میں شامل ہوں! سوچنے اور بات کرنے کا یہ طریقہ طالب علموں کو ریاضی کے بارے میں بات چیت کرنے اور اپنے سوالات بنانے کرنے میں مدد کرتا ہے
activity preview
شکر گزاری کی عکاسی کی ورک شیٹ
اظہار تشکرمیں طلباء کی مدد کرنے کا ایک بہترین ذریعہ!🤗💕🥰
activity preview
Class Cookbook
Students will get a taste of sequencing and informative writing as they contribute recipes to this class cookbook. This is the perfect activity for family engagement over Thanksgiving break.
activity preview
Coloring Page Pack
Students will love coloring these picturesque scenes! 🖼️
activity preview
New Year Reflections & Goals
Ring in the new year by reflecting and goal-setting for 2024. This activity pack includes three different graphic organizers to set students up for success.

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں