Skip content

کہانی کا پلاٹ لکھنے کا ٹیمپلیٹ

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
کہانیوں کے پلاٹ کا خاکہ تیار کرنے کا یہ ایک انوکھا طریقہ ہے۔ اس کی مدد سے طلباء کو اپنے خیالات کو منظم کرنے اور مذید دلچسپ کہانیاں تخلیق کرنے میں مدد ملتی ہے۔
اندازً 25 منٹ
دوسری کلاس اوراس سے اوپر کی کلاسز
جو طلباء کہانی کے مختلف عناصر کے بارے میں سیکھ رہے ہیں وہ موجو کے بڑے چیلنج دیکھ سکتے ہیں اوراس ٹیمپلیٹ کی مدد سے کہانی کے مختلف حصوں یعنی کہانی کا ابتدائی تعارف اوراس میں بیان کیے جانے والے مسائل وغیرہ کی نشاندہی کرنے کی مشق کر سکتے ہیں۔
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ کہانی کا پلاٹ لکھنے کا ٹیمپلیٹ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں