Skip content

کمیونٹی کے رہنما خطوط

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
جب آپ کی کلاس ڈوجو جزائر کی سیر شروع کرے توہماری تجویز یہ کہ آپ ان سے اپنی کمیونٹی کے رہنما خطوط طے کروائیں تاکہ وہ اس نئی جگہ پرایک دوسرے سے رابطہ کاری کے اصول وضع کر سکیں۔ اس سرگرمی سے نہ صرف یہ کہ ان کے اندراس ورچوئل ماحول میں احساس ملکیت اوراعتماد پیدا ہوگا بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون، احترام اور ذمہ داری کے قیمتی اسباق بھی سیکھیں گے۔ کمیونٹی کے رہنما خطوط طے کر لینے سے انہیں ایک مثبت اوردوستانہ ماحول مئیسرآتا ہے جہاں ہر کوئی خود کو محفوظ اور زیر سایہ سمجھ سکتا ہے
اندازً 5 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے بڑی عمر کے
کمیونٹی کے رہنما خطوط طے کر لینے سے انہیں ایک مثبت اوردوستانہ ماحول مئیسرآتا ہے جہاں ہر کوئی خود کو محفوظ اور زیر سایہ سمجھ سکتا ہے
Teacher Avatar
Jess Gennarelliجیس گینریلی (Jess Gennarelli)نیو یارک، این وائے (New York, NY)

اساتذہ کمیونٹی کے رہنما خطوط کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں