Skip content

ClassDojo x meetmissalina بصری الفاظ کی یادداشت کا کھیل

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
یاداشت کے اس تفریحی کھیل کے ساتھ ان بصری الفاظ میں مہارت حاصل کریں جو عام طور پر(بول چال اور لکھنے میں) زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ یہ کھیل جوڑوں میں زیادہ بہترانداز سے کھیلا جا سکتا ہے۔ اس کھیل کے ذریعے طلباء کو اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنے کا موقع ملے گا اوروہ تمام بصری لفظی کارڈ جمع کر سکیں گے جو انہیں یاد ہیں۔ اس سرگرمی پیک میں پری کنڈرگارٹن اور کنڈرگارٹن کے لیے پہلے سے بنے کارڈز اور پہلی کلاس کے لیے ڈولچ بصری لفظوں کی فہرست شامل ہے۔ اس کے علاوہ خالی کارڈ بھی دیے گئے ہیں تاکہ آپ اپنے الفاظ ان میں شامل کر سکیں!
اندازً 30 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
میں اپنے بچوں کے بصری الفاظ کی مشق میں کچھ مانوس چہروں سے مدد لینے پر بہت خوش ہوں!
Teacher Avatar
Alina Bitterکنڈرگارٹن ٹیچراینا ہیم، کیلی فورنیا (Anaheim, CA)

اساتذہ ClassDojo x meetmissalina بصری الفاظ کی یادداشت کا کھیل کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Alina Bitter

کنڈر گارٹن
ActivityPreview
ہم اپنے نئے میموری گیم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، (جس میں ایک پیارا سا گلابی رنگ کا نیا مونسٹر ہے! 💖) مزید یہ کہ، طلباء کو اپنے سیٹ کو کلر کرنے اور گھر لے جانے کا موقع ملا۔! 🌈

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں