رنگین صفحات کا بنڈل
سرگرمی کارنر پر واپسجب آپ وقفہ لینا چاہیں، تو ذہنی توجہ اورتخلیقی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے رنگ بھرنے والے یہ اوراق تقسیم کریں۔ اس بنڈل میں 3 ClassDojo کلاسک رنگ بھرنے کے اوراق شامل ہیں، اس کے علاوہ اس میں 6 مذید صفحات ہیں جن میں مثبت مہارتوں کو دکھایا گیا ہے، جیسے ثابت قدم رہنا، اور ٹیم کے ساتھ مل کرکام کرنا۔
اندازً 20 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
وقفہ کریں، رنگ بھریں اور تازہ دم ہوں!
Caitlin Warrenدوسری کلاس کی ٹیچرلیسی، ڈبلیو اے (Lacey, WA)
اساتذہ رنگین صفحات کا بنڈل کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں