Skip content

شکر گزاری کا سلسلہ

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
اپنی ساری کلاس اوراسکول میں شکرگزاری کا چرچا کریں- اپنے طلباء کی ان چیزوں کے بارے میں سوچنے میں مدد کریں جن کے لیے وہ شکر گزار ہیں، قینچی اٹھائیں، اور اپنے شکر گزاری کے سلسلے کو بڑھتے ہوئے دیکھیں۔
اندازً 25 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
ایک طاقتوراورمتحرک بصری مواد جو آپ کی اسکول کمیونٹی کو آپس میں جوڑتا ہے
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ شکر گزاری کا سلسلہ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Julio Gonzales

ساتویں کلاس
ActivityPreview
میرے طلباء نے ایک دوسرے کی تعریف کرنا سیکھ لیا ہے۔ شکر گزاری کا سلسلہ بننے کے بعد سے وہ ایک دوسرے کے لیے زیادہ ہمدردی اور احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔ وہ سب کو اہم سمجھتے ہیں۔ شکر گزاری کے سلسلے کو ایک ساتھ بنانے میں انہوں نے خوب لطف اٹھایا اورانہوں نے محسوس کیا کہ اس سلسلے کو اور زیادہ طویل بنانے کے لیے انہیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
Teacher Avatar

Katie Keown

کنڈرگارٹن
ActivityPreview
ذمہ داری کی زنجیر: ہمارے پاس سب سے زیادہ ذمہ دار کلاس کو انعام میں دینے کے لیے ایک ٹرافی ہے۔ جب بھی کسی کلاس یا طالب علم نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، اساتذہ اورعملے کے ارکان نے انہیں زنجیر کی کڑیاں پیش کیں۔ میری کلاس جیت گئی! ہم نے ان کڑیوں کو ڈوجو پوائنٹس حاصل کرنے اور اپنا ہدف پورا کرنے کے لیے استعمال کیا
Teacher Avatar

Jess Zhou

پہلا گریڈ
ActivityPreview
جی ہاں، ClassDojo میں شکریہ کے اور خوشگوار پیغامات شیئر کیے جاتے ہیں
Teacher Avatar

Ms. Recinos

کنڈرگارٹن
ActivityPreview
When the @classdojo gratitude chain activity can double as autumn decor for your classroom 👌🏼 I wish I could’ve recorded their conversations while they were writing what they were thankful for - especially when they starting saying they were thankful for each other!! 🥹😭🤍

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں