بھوت پریت کے کاسٹیوم کا مقابلہ
سرگرمی کارنر پر واپسلائیٹس، کیمرا، ایکشن! ہالووین سے متعلق کہانیاں پڑھ کر سنائیں جس میں نمایاں کردار موجو اور اس کے دوستوں کے ہوں۔ پھر چھوٹے گروپوں میں بات چیت کریں کہ کہانی کے مختلف مراحل میں ان کرداروں کو کس طرح کا دکھانا ہے۔ اس کے بعد آتا ہے تفریحی مرحلہ: اس ساری کہانی کی اداکاری کرنا! بچے اپنے کردار کے مطابق کاسٹیوم منتخب کر سکتے ہیں اور ڈوجو جزائرکے سٹیج پر اپنے اپنے کردار کی اداکاری کر سکتے ہیں۔
اندازً 30 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
ڈرامے میں کردار ادا کرنے سے بچوں کو اپنے جذبات سے آگاہی حاصل ہوتی ہے اور تنقیدی انداز میں سوچنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے
Jess Gennarelliکنڈرگارٹن اور آرٹ ٹیچرنیو یارک، این وائے (New York, NY)
اساتذہ بھوت پریت کے کاسٹیوم کا مقابلہ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں