گروتھ مائنڈ سیٹ ترتیب دینے کی سرگرمی اور بلیٹن بورڈ
سرگرمی کارنر پر واپسگروتھ مائنڈ سیٹ کا استعمال کرتے ہوئے ساری کلاس کو شامل کریں! سب سے پہلے گروتھ مائنڈ سیٹ پر
بڑے تصورات کی ویڈیوز کے بارے میں گفتگوکریں۔ اس کے بعد طلباء کو فکسڈ بمقابلہ گروتھ مائنڈ سیٹ کے بیانات کے مطابق کارڈوں کی ترتیب دینے کا کہیں۔ مل کرکام کرنے سے، ایک برین بلیٹن بنتا ہے جویہ دکھانے میں مدد کرتا ہے کہ کس طرح ایک فکسڈ مائنڈ سیٹ کو گروتھ مائنڈ سیٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے!
اندازً 30 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
گروتھ مائنڈ سیٹ ویڈیو میں موجو اور دوستوں کے زبردست اقتباسات
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے
اساتذہ گروتھ مائنڈ سیٹ ترتیب دینے کی سرگرمی اور بلیٹن بورڈ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
Stephanie Fuentes
پہلا گریڈاگراپ اپنے بچوں کو گروتھ مائنڈ سیٹ بارے پڑھا رہے ہیں تو اس سرگرمی کو لازمی شامل کریں 🧠💪🏽
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں