Skip content

پُرسکون گوشے کی کٹ

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
پُرسکون گوشے کی کٹ آپ کے کلاس روم میں ایک پرامن اور پرسکون ماحول پیدا کرے گی۔ 😌 اس میں ذہنی توجہ کی مختلف قسم کی سرگرمیاں شامل ہیں، جیسے موجو کے یوگا کرنے کا انداز، جذبات سے مماثلت کا کھیل، گروتھ مائنڈ سیٹ کلرنگ شیٹس، اوردیگربہت سی سرگرمیاں✨
اندازً 10 منٹ
تمام گریڈ لیول
آپ کے پُرسکون گوشے کو مذید بہتر بنانے کے لیے شاندار
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ پُرسکون گوشے کی کٹ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Sara Kirkpatrick

حاضر استاد
ActivityPreview
مجھے اپنا نیا "سکون کارنر" بے حد پسند ہے۔ بطور حاضر استاد، یہ مددگار ہے اور طلباء کو اپنی نشستوں پر واپس آنے سے پہلے اپنے جذبات پر غور کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ میں نے ایک پوسٹر کاٹ کر اسے پلٹایا اور طلباء کے ابتدائی جذبات پر، وہ اپنے آپ کو پُرسکون کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں، اور ان کے بعد کے جذبات پر نشان لگائے۔
Teacher Avatar

Jennifer Romminger

تیسری کلاس
ActivityPreview
میرے طلباء کو جب بھی ضرورت پڑے انہیں ہمارے پرسکون کارنر تک رسائی حاصل ہے۔ اگر انہیں کسی سرگرمی سے یا کسی بھی وجہ سے آرام کی ضرورت ہو تو وہ آکر قالین پر بیٹھ سکتے ہیں، تکیے پر لیٹ سکتے ہیں، یا موجو کے ساتھ یوگا کے کچھ انداز آزما سکتے ہیں۔ بعض اوقات خود کو بحال کرنے کے لیے ہمیں چند لمحوں کے آرام کی ضرورت ہوتی ہے، اس سرگرمی میں بڑے بھی شامل ہیں
Teacher Avatar

Missy Martin

کنڈرگارٹن
ActivityPreview
ایسے طلباء جو کسی ذہنی پریشانی کا شکار ہیں اور انہیں خود کو پرسکون کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہے، یا وہ لوگ جنہوں نے رات پریشانی اور بے آرامی میں گزاری یا جو ویسے ہی کچھ وقت اکیلے میں گزارنا چاہتے ہیں، اس جگہ کو استعمال میں لا سکتے ہیں۔ اس جگہ پرانہیں خود کو پرسکون کرنے میں مدد ملے گی! میرے پاس سی ڈی یوگا پوسٹر موجود ہے جو انہیں یوگا کرنے میں رہنمائی فراہم کرے گا اور طلباء اوراساتذہ کو SEL کے عمل سے گزرنے اور خود کو پرسکون کرنے کے لیے "بریک ایکشن پلان" پر عمل کرنے میں مدد ملے گی۔

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں