پوائنٹس کے ساتھ مثبتیت شیئر کریں!
ایک فوری اور آسان طریقہ جس کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ اپنے طلباء کی کامیابوں پران کی ہمت افزائی کیسے کررہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کو اپنے تمام شاگردوں تک رسائی حاصل ہےاپنے اکاونٹ میں جائیں اوراپنی مرضی کی مہارتیں تخلیق کرنے کے لیے ایڈٹ کلاس کو منتخب کریں تاکہ منفرد شاگردوں کی کامیابیوں پر ان کو مبارک باد دی جا سکے 30 سیکنڈ میں اپنی مہارتیں کسٹمائز کریں
ٹیریسا بلیک مین
تیسرے گریڈ کی ٹیچر، جارجیا
درآصل پوائنٹس کی وجہ سے آپ طالبعلم کے رویوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں
پیٹرک الکالا
پہلی کلاس کی ٹیچر، ٹینیسی
آپ کو ایک پوائنٹ حاصل ہوا! آپ کو بھی ایک پوائنٹ حاصل ہوا! ایک پوائنٹ ادھر بھی! ہم اوپرا شو کی طرح ایسے ہی پوائنٹس دیتے ہیں!
ملیسا ریمبلو
پانچویں کلاس اور ESL کی ٹیچر، ایلینوئیس
پوائنٹس کو اوران مکالموں کی اگر بات کی جائے تو میرا خیال ہے جو میں اب ہوں ان کے بغیر ممکن نہیں تھا، ان کی وجہ سے مجھے ایک اچھی ٹیچر ہی نہیں بلکہ بہتر انسان بننے کا موقع بھی ملا ہے
پوائنٹس ریوارڈ کریں چاہے آپ کہیں بھی ہیں!چاہے آپ ذاتی طور پر پڑھا رہے ہوں یا دور سے، آپ فوری فیڈ بیک دے سکتے ہیں۔ صرف ایک تھپکی کی مدد سے آپ طالبعلم کی محنت کو تسلیم کرسکتے ہیں اوراسے اپنی کلاس کمیونٹی کا حصہ بنا سکتے ہیں
PBIS اور SEL موضوعات کے ساتھ سیدھ میں لائیںسبھی کلاس رومز میں مستقل توقعات طے کریں، جیسا کہ "سرگرم عمل ہونا"، "مائکروفون کے آداب" اور "گروتھ مائنڈ سیٹ" اس کے بعد طلباء کو مخصوص مثبت فیڈ بیک دیں
پوائنٹس آپ کو بڑھنے میں مدد دیتے ہیںواضح طور پردیکھیں کہ آپ طلباء میں کون سی مہارتیں پروان چڑھا رہے ہیں اور کن امور کی طرف توجہ دیے جانے کی ضرورت ہے۔ ٹائم ریکارڈ کے ساتھ رپورٹیں اور نوٹس انفرادی تعلیمی پروگرام کی طرف سے اپنی کارکردگی کا جائزہ لینے میں آپ کے لیے معاون ثابت ہوں گی