Skip content

خالی جگہ پُر کریں اور اپنے احساسات بتائیں

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
چھوٹے گروپ بنائیں اور کلاس کی طرح آپس مِیں تعاون کریں یا طلباء انفرادی طور پرکام کریں اور موجو کے شدید جذبات سے متعلق اس کہانی کو ختم کریں
اندازً 20 منٹ
تہسری اور اس سے اوپر کی کلاس
پڑھنے کی ہدایات کے سیشنوں کے دوران یا سماجی جذباتی اسباق کے سیشنوں کے بعد دستیاب ہے۔
Teacher Avatar
Emily Kleinوالدہ اور ClassDojo ٹیم رکنپورٹ لینڈ، اوریگن (Portland, OR)

اساتذہ خالی جگہ پُر کریں اور اپنے احساسات بتائیں کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Ms. Kelli

چوتھا گریڈ
ActivityPreview
موجو کے بڑے احساسات سے متعلق کہانیوں کو مکمل کرنے کے لیے طلباء نے ایک دوسرے کی مدد سے خالی جگہیں پُرکیں۔ انہوں نے مل کر کام کرنے سے بھرپورلطف اٹھایا، کچھ نئے جذبات کے بارے میں سیکھا اورکچھ مزاحیہ کہانیاں تخلیق کیں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں