کلاس ڈوجو اورکرسٹن گارینو کی طرف سے آپ کے لیے لائی گئی مونسٹر میتھ سکیوینجر ہنٹ سرگرمی!
سرگرمی کارنر پر واپس
طلباء سے کہیں کہ وہ کلاس کے اندرگھوم پھرکر مختلف جگہوں پررکھے گئے مونسٹر سے متعلق ریاضی کے سوالات تلاش کریں اورانہیں حل کریں! اس کھیل میں 15ترتیب میں رکھے تصویری کارڈز(illustrated array cards ) اورایک مساواتی ورک شیٹ شامل ہے۔ طلباء ضرب کی مشق کرسکیں گے یا آپ دیگر مشقوں جیسے کہ شمار کرنے اورجمع کرنے میں فرق کرسکیں گے
اندازً 30 منٹ
پہلی کلاس اور اس سے اوپر
بونس: اس کھیل کو ٹیم کی سرگرمی بنائیں
Kristen Guarinoتیسری کلاس کے ٹیچرپورٹ لینڈ، اوریگن (Portland, OR)
اساتذہ کلاس ڈوجو اورکرسٹن گارینو کی طرف سے آپ کے لیے لائی گئی مونسٹر میتھ سکیوینجر ہنٹ سرگرمی! کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں