انسانی ڈھانچے کے بصری الفاظ کے فن کا مظاہرہ (Skeleton Sight Word Craft)
سرگرمی کارنر پر واپسطلباء اس سرگرمی سے خوب لطف اٹھائیں گے! وہ ایک ڈراونی کھوپڑی کو ڈیزائن کر کے اوربصری الفاظ کو ایک ساتھ باندھ کرایک ناچنے والا انسانی ڈھانچہ بنائیں گے
اندازً 45 منٹ
پری کنڈرگارٹن اور اس سے اوپرکی کلاسز
اس میں پری کنڈرگارٹن، کنڈرگارٹن اورپہلی کلاس کے لیے تمام ڈولچ کے بصری الفاظ (Dolch sight words) شامل ہیں
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے
اساتذہ انسانی ڈھانچے کے بصری الفاظ کے فن کا مظاہرہ (Skeleton Sight Word Craft) کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں