Skip content

ہالووین کے ڈروانے مونسٹر ایواٹار پیک (Spooky Monster Avatar Pack)

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
طلباء کواس ہالووین سیزن میں حنوط شدہ لاش (ممی)، چڑیل، سمندری ڈاکو، بھوت، یا ڈریکولا کا ایواٹار بننے کا انتخاب دیں۔ اس پیک میں آپ کی کمپیوٹر سکرین کے لیے تہوارکے تفریحی مناظر بھی شامل ہیں۔ براہ کرم نوٹ فرما لیں کہ یہ فائل زپ (zip.) فارمیٹ میں ہے۔ بہترین نتائج کے لیے اسے اپنے کمپیوٹر سے ڈاونلوڈ کریں
اندازً 5 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
سٹوڈنٹ ایواٹار تبدیل کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہ ٹویٹوریل دیکھیں
Teacher Avatar
Caitlin Warrenدوسری کلاس کی ٹیچرلیسی، ڈبلیو اے (Lacey, WA)

اساتذہ ہالووین کے ڈروانے مونسٹر ایواٹار پیک (Spooky Monster Avatar Pack) کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں