مونسٹر گرافک آرگنائزر
سرگرمی کارنر پر واپساپنے طلباء اوراساتذہ کے لیے گرافک آرگنائزرکا شاندارمجموعہ حاصل کریں جسے خیالات کو ترتیب دینے کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے: اس مجموعے میں شامل ہیں؛ سٹارز اینڈ وش (Stars and a Wish) کی سرگرمی،KWL چارٹ، فرئیرماڈل ڈائیگرام ( Frayer Model Diagram)، سٹوری کو ترتیب دینے والا ٹیمپلیٹ، وین ڈائیگرام (Venn Diagram)، ڈیپ تھنکینگ نوٹ کیچر(Deep Thinking Note-Catcher)، اور رائٹنگ پیپر۔ آپ رنگین اور بلیک اینڈ وائیٹ میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔
اندازً 30 منٹ
تمام گریڈ لیول
سادہ سی مدد کے ذریعے تعلیمی عمل کو آسان بنا دیا گیا
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے
اساتذہ مونسٹر گرافک آرگنائزر کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
Eric Nephew
دوسری کلاسClassDojo صرف ایک اسکورنگ سسٹم نہیں ہے، یہ دوستی اورسیکھنے کا ماحول پیدا کرنے میں ہماری مدد کر رہا ہے!
آج ہم نے گرافک آرگنائزر کا استعمال کیا جس میں ہمارے پسندیدہ دوست موجو اور کیٹی شامل ہیں تاکہ غیر افسانوی معلومات کا آپس میں موازنہ اور تقابل کیا جا سکے!
Teresa Blackman
تیسری کلاسنیا گرافک آرگنائزر پیک بہت شاندار ہے اور اس سے ہم لطف اندوز ہو رہے ہیں! میں نے اسے Google سلائیڈز میں بیک گراونڈ کے طور پر لوڈ کیا اوراپنے طلباء سے کہا کہ وہ ہمارے نئے یونٹ کو شروع کرنے کے لیے ہماری تعلیمی حکمت عملی (KWL) Know, Want to know, Learned) یعنی ("ہم یہ جانتے ہیں، ہم یہ جاننا چاہتے ہیں، ہم نے یہ جان لیا) کو استعمال میں لائیں!
Fco Pacheco
سائنسحتمی سائنس پراجیکٹ کے ساتھ عالمی شہری بننے کی طرف پہلا قدم: پانی بچاو! ہم پانی کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنا چاہتے ہیں، اور اپنی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پوری کمیونٹی کو شامل کرنا چاہتے ہیں! اس کام کے لیے کسی نہ کسی نے تو پہل کرنی تھی ۔۔۔ تو کیوں نہ ہم کر لیں؟ ہمارے ساتھ ہمارا ایک خاص مہمان بھی ہے... موجو! ! !
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں