Skip content

موجو کی سمر ایڈونچر بک

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
اس جریدے میں طلباء کے لیے اپنے اہداف، روز کرنے کے کاموں کی فہرست، روزمرہ کے تجربات، کتاب کے جائزے، اور عکاسی کے بارے میں لکھنے کے لیے تفریحی اشارے شامل ہیں۔ یہاں تک کہ اس میں سامان کا ٹیگ بھی شامل ہے تاکہ طلباء موسم گرما کی تمام مہم جوئیوں کے لیے موجو یا اپنا پسندیدہ کھلونا ساتھ لے جا سکیں۔
اندازً 30 منٹ
پہلی کلاس اوراس سے اُوپر کی کلاسز
گرمیوں کی بوریت کو ختم دینے کے لیے طلباء کے لیے بہترین سرگرمی پیک
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کے ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ موجو کی سمر ایڈونچر بک کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں