Skip content

جذبات کو لگام

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
زندگی میں بہت کچھ ایسا ہے جس پر ہمارا بس نہیں چلتا جو ہمارے لیے مایوسی کا باعث بن سکتا ہے! اپنے طلباء کو یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ زندگی کے کون سے معاملات ایسے ہیں جن پر ہم قادر ہیں اور کون سے امور ایسے ہیں جو ہماری دسترس سے باہر ہیں اور یہ کہ اپنے جذبات کا نظم کیسے کیا جائے
اندازً 30 منٹ
پہلی - چھٹی
یہ سرگرمی دن کے آغاز کی سرگرمی، کمیونٹی کے اجتماع، یا سال بھر میں بار بار چلنے والی تدریسی سرگرمی کے طور پر استعمال کے لیے بہترین ہے
Teacher Avatar
Christy Burgessسکول لائبریرین اور ٹیکنالوجی ٹیچر (k-8)گرینڈ ریپڈز، مشی گن (Grand Rapids, MI)

اساتذہ جذبات کو لگام کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں