Skip content

تصدیقی آئینہ

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
اپنی کلاس میں تصدیقی آئینے کے لیے ایک جگہ مخصوص کریں! اس کِٹ میں موجو کی 3 مختلف علامات اور حوصلہ افزائی کے 18اقوال شامل ہیں۔ آپ نے صرف آئینے کا بندوبست کرنا ہے، اور طلباء کی تصدیقی آئینے کی مشق کے لیے سارا انتظام مکمل ہو جائے گا
اندازً 10 منٹ
تمام گریڈ لیول
یہ آئینہ مثبت خود کلامی کو بہتر بناتا اور طلباء کی خود اعتمادی میں اضافہ کرتا ہے
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کے ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ تصدیقی آئینہ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Mrs. Ayala

دوسرا گریڈ
ActivityPreview
مثبت سوچ کے ساتھ اپنے دن کا آغاز کریں
Teacher Avatar

Paige Boyd

پہلا گریڈ
ActivityPreview
مسزبوئیڈ کا تصدیقی آئینہ پُرسکون گوشے کا حصہ ہے

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں