یہ ڈراونی کہانیوں کا وقت ہے
سرگرمی کارنر پر واپسموجو اور کیٹی ایک دلکش سفر پر روانگی کے لیے تیار ہیں۔ یہ سفرانہوں نے ایک پراسراراورچمکتے ہوئے نقشے کی مدد سے طے کرنا ہے۔ اس پس منظر کے مطابق آپ کی کلاس کے طلباء اپنی اپنی کہانیاں تیار کریں گے۔ اس کے بعد وہ بلڈنگ زون میں جائیں گے اور رنگین بلاکوں کی مدد سے اپنی کہانی کے عناصر کو حقیقت کا رنگ دیں گے
اندازً 45 منٹ
دوسری کلاس اوراس سے اُوپر
ہالووین کے اس سیزن میں قصہ گوئی کے ہنرکو انلاک کریں
Jess Gennarelliکنڈرگارٹن اور آرٹ ٹیچرنیو یارک، این وائے (New York, NY)
اساتذہ یہ ڈراونی کہانیوں کا وقت ہے کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں