ڈریم اسکول کی تعمیر کا چیلنج
سرگرمی کارنر پر واپسآپ کی کلاس کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور مسائل کو حل کرنے کی مہارتوں کو ایک پرلطف، دلکش، اورعالمی چیلنج کے ذریعے ظاہر کریں۔ آپ کی کلاس کو ایک بہت ہی خاص انعام حاصل کرنے کا موقع ملے گا: یہ انعام ClassDojo ٹیم کے ساتھ ورکشاپ میں شرکت کرنا ہے جہاں وہ ڈوجو جزائر میں بالکل نئی تعمیر میں ہماری مدد کریں گے
اندازً 45 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
اگر 1٫000 سے زائد کلاسز شرکت کریں گی تو ہر بچے کو ایک خصوصی مونسٹر ایڈیشن کی اضافی خصوصیات تک رسائی حاصل ہو جائے گی!
Jess Gennarelliکنڈرگارٹن اور آرٹ ٹیچرنیو یارک، این وائے (New York, NY)
اساتذہ ڈریم اسکول کی تعمیر کا چیلنج کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں