احترام کا بصری ڈسپلے
سرگرمی کارنر پر واپس
طلباء اس تخلیقی سرگرمی میں اپنے اوردوسروں کے لیے احترام کا مظاہرہ کریں گے جس میں اپنا تصویری خاکہ بنانا، ہم جماعت کے لیے تعریفی کلمات لکھنا، اوراحترام کا بصری ڈسپلے کرنا شامل ہے۔
اندازً 60 منٹ
دوسری کلاس اوراس سے اوپر کی کلاسز
کثیر جہتی سرگرمی جسے بچے پسند کریں گے۔
Julie Liebپہلی کلاس کی ٹیچربوسٹن، میسا چوسٹس
اساتذہ احترام کا بصری ڈسپلے کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
Logea Derrick
انگریزیآج ہماری کلاس نے ایک بصری احترام کی سرگرمی کی کیونکہ ہم دوسروں کا احترام کرنا سیکھ رہے ہیں اور میری کلاس اس سرگرمی سے بہت لطف اندوز ہوئی 🤗💝
Miss Du Plessis
سال 2
یہ ایک نہایت ہی شاندارتجربہ تھا جس نے ہمارے کلاس رومز کو عزت و احترام کے جذبے سے بھر دیا - ہم نے تین زبردست ویڈیو کلپس دیکھے جن کے ذریعے ہمیں احترام کے تصور کو سمجھنے میں مدد ملی۔ ہر ویڈیو میں ہمیں عزت سے پیش آنے کے مختلف طریقے دکھائے گئے اور سمجھایا گیا کہ دوسروں کا احترام کرنے سے لوگوں کی زندگیوں، رشتوں اور ہماری پوری کلاس روم کمیونٹی میں کیسے بہتری لائی جا سکتی ہے۔ یہ میرے ننھے طلباء کے لیے ایک چشم کشا اور حیرت انگیز تجربہ تھا
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں