Skip content

ڈوجو سٹور کٹ

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
اس کٹ کے ساتھ اپنا خوابوں کا ڈوجو سٹور بنائیں! ہم آپ کو سٹور سائن، سٹور کے قواعد کے پوسٹر، سٹور مینو، کلاس پارٹی کے ہدف معلوم کرنے کا ٹریکر، ڈوجو چیمپیئن سرٹیفکیٹ، کسٹمائز کیے جاسکنے والے کوپن اور ڈوجو پوائنٹ لیبلز مہیا کریں گے ✨
اندازً 60 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
اس کٹ میں وہ سب کچھ شامل ہے جس کی آپ کو کلاس روم ڈوجو سٹور کامیابی سے ترتیب دینے کے لیے ضرورت پڑ سکتی ہے!
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کے ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ ڈوجو سٹور کٹ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Miguel Parchment

کنڈرگارٹن
ActivityPreview
میرا کنڈرگارٹن ClassDojo سٹوراب کھلا ہے!🛍️🛒
Teacher Avatar

Nicole Spinozza

تیسرا گریڈ
ActivityPreview
مجھے اپنے کلاس روم میں ClassDojo استعمال کرنا بہت پسند ہے، اورمیرے طلباء بھی اسے پسند کرتے ہیں! یہ طلباء کو خوش کرنے اور ان کی کامیابی پرحوصلہ افزائی کرنے کا سب سے آسان اورفوری طریقہ ہے
Teacher Avatar

Katie Dawn

پرائمری اسکول
ActivityPreview
اس ہفتے اپنا ڈوجو سٹور کھولنے کی تیاریاں ہیں!! یہ بہت خوشی کا موقع ہے!! 🙌🏻😄

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں