Skip content

جذبات پر قابو رکھیں

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
بڑے احساسات اورجذبات معمول کی بات ہے۔ طلباء کو سکھائیں اورنمونے کے ذریعے بتائیں کہ "جذبات پر قابو رکھیں" سے کیا مراد ، شدید نوعیت کے جذبات کیوں پیدا ہوتے ہیں اور ان سے کیسے معاملہ کیا جاتا ہے۔
اندازً 30 منٹ
پہلی - پانچویں
پورے تعلیمی سال کے دوران، کمیونٹی اجتماعات میں مشق کریں، اور حکمت عملیوں کو ہر روز بار بار پڑھائیں۔
Teacher Avatar
Julie Liebچوتھی کلاس کی ٹیچرمڈلٹن، ایم اے (Middleton, MA)

اساتذہ جذبات پر قابو رکھیں کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Megan Hughes

پہلا گریڈ
ActivityPreview
ہم نے اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا کہ کون سے جذبات بچوں کو اچانک مغلوب کرنے کا باعث بن سکتے ہیں، وہ رویے جو ان جذبات کو پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں اور یہ کہ ایسی صورتحال میں اپنے جذبات پر قابو پانے کے لیے کیا کیا جائے

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں