Skip content

حسن سلوک کی سرگرمی بنگو

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
Students will have so much fun spreading kindness throughout the school community.
اندازً 60 منٹ
تمام گریڈ لیول
Bring on the holiday cheer!
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے

اساتذہ حسن سلوک کی سرگرمی بنگو کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Candice Ledet

پہلی کلاس
ActivityPreview
سب ہو گیا! میرے طلباء 23 دسمبر کو اپنے والدین کے لیے کرسمس کے خصوصی تحائف لے کر گھر جائیں گے، اس لیے میں نے اسے بھر دیا! وہ اس بنگو گیم بورڈ کوبہت پسند کرتے ہیں! ہماری سیکرٹری نے جب یہ چھٹیوں کی تصاویر میرے طلباء سے وصول کیں تو اس نے رونا شروع کر دیا! یہ ایک زبردست آئیڈیا ہے، ClassDojo 💚
Teacher Avatar

Quincy Merritt Thompson

دوسری کلاس
ActivityPreview
ہماری کلاس کو یہ تحائف بنانے میں بہت مزہ آیا، جو ہم نے اسکول کے منتظمین اور معاون عملے کو دیے! ہمارے اسکول ان کے بغیر نہیں چل سکتے اوراس کے لیے ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں 😊
Teacher Avatar

Kristina Gleason

دوسری کلاس
ActivityPreview
میرے ایک طالب علم کے پاس ایک تیار شدہ بنگو کارڈ ہے! انہیں اپنے دوستوں اور فیملی کے لیے اچھے کام کرکے بہت فرحت محسوس ہوئی۔ میرے پرنسپل کو بھی پیار بھرے سٹیکی نوٹ بہت پسند آئے! 😁

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں