جو کھانا موجود نہیں
سرگرمی کارنر پر واپسشکرگزاری (Thanksgiving) کی پُرتکلف ضیافت کا اہمتمام کرنے میں موجو، کیٹی، بروس اور کے اوس کی مدد کریں۔ لیکن ٹھہریے! لگتا ہے بروس کی ڈش ضیافت میں موجود نہیں ہے۔ اس تقریب کے بارے میں آپ کی کلاس اپنی کہانی خود بنا سکتی ہے۔ کہانی تیار کرنے کے بعد کلاس ڈوجو جزائر کے بلڈنگ زون میں جا کراپنی تیارکی گئی کہانی کے مناظر سٹیج پر پیش کرسکتی ہے
اندازً 40 منٹ
دوسری کلاس اوراس سے اُوپر
چھٹی کے دن کی ضیافت میں جب کوئی کمی رہ جائے تو اسے پورا کرنے کے لیے موجو اوراس کے دوستوں کی مدد کریں
Jess Gennarelliکنڈرگارٹن اور آرٹ ٹیچرنیو یارک، این وائے (New York, NY)
اساتذہ جو کھانا موجود نہیں کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں