Skip content

موجو کا ٹائم کیپسول

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
ٹائم کیپسول میں طلباء کی موجودہ دلچسپیوں، اہداف اورامنگوں کی نقل حاصل کریں۔ چاہے پورٹ فولیوز پرفیملیوں کے ساتھ ڈیجیٹلی شیئرکیا جائے یا کلاس روم میں چھپایا کر رکھ لیا جائے، ٹائم کیپسول گزرے لمحات کو یاد کرنے اورخوشی منانے کے بامعنی مواقع فراہم کرتا ہے
اندازً 45 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
ڈھکن والے جار(mason jars) کو ٹائم کیپسول بنائیں یا ان یاداشتوں کو وائرل پورٹ فولیوزمیں محفوظ کریں
Teacher Avatar
Bridgette Claeryانگلش ٹیچرتولوس ، فرانس

اساتذہ موجو کا ٹائم کیپسول کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں