مونسٹر سرپرائز کارڈ
سرگرمی کارنر پر واپسیہ استعمال کے لیے تیار سرگرمی آپ کے بچوں کے لیے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنا اوراپنی محبت شیئر کرنا آسان بناتی ہے۔ آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ کارڈز پرنٹ کر کے بچوں کے حوالے کرنے ہیں!
اندازً 10 منٹ
تمام گریڈ لیول
بچے یہ سرپرائز کارڈ اسکول کمیونٹی کے اراکین کو دینا پسند کریں گے۔
Jess Zhouپہلی کلاس کے ٹیچرلاس اینجلس، سی اے
اساتذہ مونسٹر سرپرائز کارڈ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
Jennifer Rominger
تیسری کلاسمیں نے ویلنٹائن ڈے پیک کو میز پر موجود ہر ایک کے لیے قائدانہ تقریب میں تبدیل کردیا۔ انہیں ہر میز پر " ٹیچر" کو ووٹ دینا ہوگا۔ ٹیچرسرگرمی کے لیے ہدایات اورضروری مواد دینے کا ذمہ دار ہے۔ گھر کے اندر وقفہ کرتے ہوئے ٹیمپو کو تبدیل کرنے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے!
Naomi Arrendondo
پری کنڈرگارٹن سے پانچویں کلاس تکمیرے بچوں کو ویلنٹائن ڈے کارڈ بنانا پسند ہے! 😍
Chris McCloskey
چوتھی کلاس اور پانچویں کلاسمیرے طلباء نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شاندار اور منفرد مونستر تخلیق کیے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسکول عملے کے ان بھولے بسرے ارکان کو شکریے کے نوٹ لکھے ہیں جن کی طرف عموماً کسی کا دھیان نہیں جاتا۔
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں