جذبات کو دکھاتے پوسٹر
سرگرمی کارنر پر واپسبچوں کو اپنے جذبات کی پہچان کرنے اوران کے اظہار میں مدد کرنے کے لیے موجو موجود ہے! یہ پوسٹرآپ کی کلاس کے پُرسکون گوشے کے لیے بہترین ہے
اندازً 5 منٹ
پری کنڈرگارٹن اور اس سے اوپرکی کلاسز
پیشہ ورانہ مشورہ: اس پر پلاسٹک پیپر چڑھا دیں یا اسے شیٹ پروٹیکٹر کے ساتھ چپکا دیں تاکہ بچے مارکر کے ساتھ دائرہ بنا کر بتا سکیں کہ اس وقت وہ کیا محسوس کر رہے ہیں
Jess Zhouپہلی کلاس کی ٹیچرلاس اینجلس، سی اے
اساتذہ جذبات کو دکھاتے پوسٹر کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں