کلاس روم روٹین کٹ
سرگرمی کارنر پر واپساس کٹ میں کلاس کے قواعد کا پوسٹر، آوازکی سطح کا پوسٹر(Voice Levels Poster)، اورکلاس شیڈول کارڈزشامل ہیں۔ ان چیزوں سے آپ کو اپنی کلاس کے اندر نظم پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ آپ اپنی ضروریات کے مطابق اپنی مرضی سے ان میں تبدیلی بھی کر سکتے ہیں!
اندازً 15 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
اس کٹ میں وہ سب کچھ شامل ہے جو آپ کو اس تعلیمی سال میں اپنی کلاس کو کامیاب بنانے کے لیے درکار ہے!
Jess Zhouپہلی کلاس کے ٹیچرلاس اینجلس، سی اے
اساتذہ کلاس روم روٹین کٹ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں
کوئی سرگرمی ملی ہے؟
شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!
سرگرمی شیئر کریں