Skip content

مونسٹر سیلف پورٹریٹ کرافٹ

سرگرمی کارنر پر واپس
Activity preview
اس کرافٹ کٹ میں مونسٹر کے تراشے اور باڈی پارٹس شامل ہیں جو ClassDojo ایواٹاروں سے مطابقت رکھتے ہیں۔ طلباء سال کے شروع میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے اپنے مونسٹر کو کستمائز کر سکتے ہیں۔ ان کے تیار کردہ پورٹریٹس کو مخصوص بورڈ پر لگا کر شاندار مونسٹر سے کلاس روم کو سجائیں
اندازً 30 منٹ
کنڈرگارٹن اور اس سے اوپر کی کلاسز
اس کرافٹ کٹ کے ساتھ طلباء کے ڈیجیٹل مونسٹر ایواٹار کو اپنے حقیقی پورٹریٹ میں تبدیل کریں
Teacher Avatar
Jess Zhouپہلی کلاس کے ٹیچرلاس اینجلس

اساتذہ مونسٹر سیلف پورٹریٹ کرافٹ کو کیسے استعمال کر رہے ہیں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

Teacher Avatar

Katherine Pinillos

چھٹی کلاس کے ٹیچر
ActivityPreview
بچوں نے اس سے بہت لطف اٹھایا! ہم نے ClassDojo کو سمارٹ بورڈ پر لگایا، اور بچوں نے باری باری میرے ٹیچر مونسٹر کو کسٹمائز کیا (اپنی مرضی کے مطابق ترتیب دیا)
Teacher Avatar

Mr. Vanderlei

انگلش ٹیچر
ActivityPreview
چھوٹے مونسٹرز کو ڈیزائن کیا جا رہا ہے... حیرت انگیز مواد کے لیے شکریہ

کیا آپ کو یہ اچھا لگا؟ دیگر اساتذہ کے ساتھ شیئر کریں

کیا آپ کی کلاس اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوئی؟ دنیا بھر کے دیگراساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے Dojo لمحات شیئرکریں!
اپنے Dojo لمحات شیئرکریں

کوئی سرگرمی ملی ہے؟

شیئرنگ دوستی کی طرف پہلا قدم - اپنی پسندیدہ کلاس روم سرگرمیاں موجو ایکٹیوٹی کارنرمیں شامل کریں!

سرگرمی شیئر کریں