Get more answers to, “How was school today?”
اسکول کے اوقات کے دوران رابطے میں رہیں
ترقی اور کامیابیوں کی خوشی ایک ساتھ منائیں
ان کے سیکھنے کے شوق میں آسانیاں پیدا کریں
مفت آزمائیں اور سبسکرائب کریں
Plus کی شرائط و ضوابط دیکھیں یہاں
ClassDojo Plus انلاک کریں۔ سفر کے ہر قدم پر موجود رہیں
مفت آزمائیں اور سبسکرائب کریں
کلاس روم کے اندرجھانکیں اور دن بھر یوں محسوس کریں گویا آپ کا بچہ آپ کے ساتھ ہی ہے۔
ان کی ترقی سے متعلق گہری بصیرت حاصل کریں
سال بھر کی پراگریس رپورٹس جو طلباء کی کارکردگی کو ظاہر کرتی ہیںسب کو باخبر رکھیں
اپنے اکاونٹ میں فیملی کے تین اضافی افراد تک شامل کریںاپ گریڈ شدہ میسجنگ کے ساتھ آسانی پائیں
فوری پیغامات کو نمایاں کریں اور جان لیں کہ ٹیچر کو پڑھنے کی رسید کے ساتھ میمو موصول ہوا ہے۔جادوئی لمحات اور کامیابیوں کی خوشی ایک ساتھ منائیں
اپنے پیاروں کو دکھائیں کہ وہ کیسے چمکتے ہیں*
آسانی سے شیئر کرنے کے لیے بہت سی تصاویر ایک ساتھ ڈاونلوڈ کریںاپنے پسندیدہ لمحات کو با آسانی تلاش کریں*
سال کے لحاظ سے خود بخود ترتیب دی گئی یادگار لمحوں کی البم دیکھیںان کے علمی سفر میں آسانیاں پیدا کریں
مقصد کی ترتیب کو متحرک کریں۔
گھر میں استعمال کے لیے لا محدود فیڈ بیک پوائنٹس حاصل کریںایک فیملی کے طور پر مل کر سیکھیں
پوری فیملی کے لیے تخلیقی ویڈیوز اور گیمز کے ساتھ تفریح میں شامل ہوں۔مہارت پیدا کرنے کے وسائل دریافت کریں
گھر کے اندر 50 سے زیادہ خاندانی سرگرمیاں طلباء میں استقامت اور ہمدلی پیدا کر سکتی ہیں۔ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو جِلا دیں
ان کے مونسٹر کے لیے 125 سے زائد اشیا انلاک کریںشامل ہوں ایک ملین سے زائد فیملیوں کے ساتھ اپنے بچے کی مہم جوئی شیئر کر رہے ہیں
Basic | Plus | |
لا محدود میسجنگ | ||
پچھلے سال کی یادوں تک رسائی | ||
تفصیلی پراگریس رپورٹ | ||
لامحدود ہوم فیڈ بیک پوائنٹس | ||
اپ گریڈ شدہ میسجنگ | ||
مہارت پیدا کرنے کے وسائل | ||
مونسٹر کے ساتھ استعمال کی 125 سے زائد اشیا | ||
فیملی اکاونٹ - 3 اضافی سبسکرپشنز |
ہماری سروس کو سبسکرائب کر کے، آپ دنیا بھر کے ہر بچے کو اپنی پسند کی تعلیم حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ Plus میں شامل ہونا نہ صرف ہمارے مشن کو سپورٹ کرتا ہے، بلکہ ClassDojo کی سروس کو تمام اساتذہ اور فیملیوں کے لیے مفت رکھتا ہے!مذید جانیں