بنیے
ClassDojo اسکول
ایک ہی جگہ سے کنیکٹ کرنے، مواصلت کرنے اورمعلومات شیئر کرنے کے لیے اپنی اسکول کمیونٹی کواکھٹا کریں- ڈائریکٹری مینجمنٹ سپورٹ
- لائیو ٹیچر اور سٹاف پی ڈی
- فیچرز تک جلد رسائی
- خصوصی پیشکش
آپ کے اسکول کی مرکزی جگہ جہاں سے تمام کام عمل میں لائے جاتے ہیں
پوری دنیا میں چاہا جانے والا
#1
اساتذہ کے مطابق، استعمال میں آسان اور بھروسے مند رابطے کا پلیٹ فارم ذرائع: YouGov 2021 Market Landscape Studyآپ اپنے اسکول کو شامل کرنا چاہتے ہیں؟
ہم مدد کے لیے ہروقت موجود ہیں
عمومی سوالات
ClassDojo اسکول کیا ہے؟
ایک ClassDojo اسکول وہ ہے جو اپنے اسکول کی ساری کمیونٹی کو کنیکٹ رکھنے کے لیے ClassDojo کا استعمال کرتا ہے — چاہے وہ کلاس روم کے اندر ہوں یا باہر۔ اسکول بھر کو ایک ہی جگہ سے کمیونیکیشن کی سہولت حاصل ہوتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ClassDojo اسکول کو زبردست تحائف اورانعامات تک رسائی بھی حاصل ہوتی ہے۔
ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ آیا ہم ClassDojo اسکول بننے کے لیے تیار ہیں؟
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بچوں کی بہترنشوونما کے لیے اجتماعی کوشش ضروری ہے، تو آپ صحیح جگہ پر پہنچے ہیں! ClassDojo اسکول بننے سے ایک متحرک اور پھلنے پھولنے والی اسکول کمیونٹی کو مضبوط کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
ClassDojo اسکول بننے کے بعد، آپ کے پاس پورے اسکول کی کمیونٹی کے لیے مربوط اورباہم رابطے کے لیے ایک مشترکہ جگہ دستیاب ہوگی۔ ہر ٹیچر کو اپنے کلاس روم کے لیے ClassDojo کو حسب ضرورت بنانے کی آزادی ہے، اور پورا اسکول عملے، والدین اور طلباء کے درمیان آسانی سے اپ ڈیٹس کا اشتراک کر سکتا ہے۔ پروموشن اور سیٹ اپ کے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے: ہم آپ کی ہرقدم پر مدد کریں گے۔
کیا ClassDojo واقعی مفت ہے؟
جی ہاں! ClassDojo کی بنیاد اسی وژن کے ساتھ رکھی گئی تھی کہ کرہ ارض پر موجود ہربچے کو وہ تعلیم فراہم کی جائے جو وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہر بچہ مستفید ہوسکے، ہم ’ اسکولوں کے لیے ہر چیز کوہمیشہ بالکل مفت رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ کوئی اضافی فیس نہیں اور نہ ہی مستقبل کے کوئی چارجز ہیں۔
ClassDojo اسکول بننے کے لیے آپ کو کتنے اساتذہ کی ضرورت ہے؟
کسی بھی سائز کا اسکول جواپنے پورے اسکول میں ClassDojo کا استعمال کرنا چاہتا ہے، ClassDojo اسکول بن سکتا ہے۔ جتنا عرصہ آپ کا اسکول اپنے پورے اسکول میں ClassDojo کا استعمال جاری رکھے گا، آپ کے اسکول کی ClassDojo اسکول کی حیثیت برقرار رہے گی