اپنی کلاس روم کمیونٹی بنائیں
فوری اور تفریحی ٹیوٹوریلز 🍿
ٹیچر اکاونٹ کا تعارف
ٹیچر اکاؤنٹ کے اس تعارف میں کیٹلن کے ساتھ شامل ہوںفیملیوں کو کنیکٹ کرنا
اس سال فیملیوں کو اپنے کلاس روم میں جھانکنے کے لیے ونڈو فراہم کریں۔ 2 منٹ کے اس ٹیوٹوریل میں وہ تمام طریقے جانیں جن سے آپ فیملیوں کو کنیکٹ کرسکتے ہیںمہارتوں کو کسٹمائز کرنا
طلباء کی مہارتوں کو ایڈجسٹ کرکے اپنے فیڈ بیک کو ذاتی بنائیںClassDojo میں لاگ ان ہونے پر فیملیاں کیا دیکھتی ہیں
ClassDojo کو خاندانی نقطہ نظر سے دیکھیںClassDojo میں لاگ ان ہونے پرفیملیاں کیا دیکھتی ہیں
ClassDojo کو فیملی کے نقطہ نظر سے دیکھیںسیٹ اپ کا عمل نہایت آسان
فوری شروع کرنے کے لیے اساتذہ کی گائیڈفوری اور آسان ٹپس کے ساتھ اپنے ٹیچر اکاؤنٹ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔شروع کریں (انگریزی میں)
اسکول واپسی سے ایک رات پہلے کی پریزنٹیشنفیملیوں کو یہ سمجھنے میں مدد کرنے کا ایک موزوں طریقہ کہ وہ ClassDojo پر کیسے کنیکٹ رہ سکتے ہیں اور اپنے بچوں کی مدد کر سکتے ہیںکنیکٹ ہوں (انگریزی میں)
فیملی کا تعارفی خطیہ ایک صفحے کا خط فیملیوں کو مطلع کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ہےواقفیت حاصل کرو (انگریزی میں)
طالب علم اکاونٹ کا تعارف اورعمومی سوالاتClassDojo کو طلباء کی نظروں سے دیکھیں اورسیکھیں کہ مزید بہترانداز سے ان کی مدد کیسے کی جائے۔اس کی جانچ کریں (انگریزی میں)
اپنی دنیا کے لیے ClassDojo کو کسٹمائز کریں🌎
مہارتیں کسٹمائزکریں
طلباء کی مہارتوں کو ایڈجسٹ کرکے اپنے فیڈ بیک کو ذاتی بنائیںویڈیو دیکھیں (انگریزی میں)کمیونٹی ویلیوز + PBIS کو کسٹمائز کریں
اسکول کے مخصوص فیڈ بیک پوائنٹس ایک مضبوط ثقافت کو پروان چڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔مذید جانیںClassDojo + گوگل کلاس روم
فیملیوں کے ساتھ بات چیت کرنے اورطلباء کوشریک بنانے کے لیے گوگل کلاس روم کے ساتھ ساتھ ClassDojo کواستعمال میں لائیںڈاؤن لوڈ (انگریزی میں)سب سے اہم حصہ مت بھولیں: لطف اندوز ہونا! 🤸
کلاس سٹوری امیجز
بیک ٹو اسکول سے لے کر انٹرنیشنل پین کیک ڈے تک کے ایونٹس کے لیے 20 سے زائد پہلے سے ڈیزائن کردہ تصاویر کے ساتھ کہانیوں کو دلچسپ بنائیں 😋کہانیوں کو دلچسپ بنائیں (انگریزی میں)
کلاس روم آرگنائزیشنکلاس روم کو نمایاں بنانے کے لیے کلاس روم کے لوازمات جیسے اسٹوڈنٹ سرٹیفکیٹ یا ہال وے پاس شامل کریں۔کلاس روم کو کسٹمائز کریں (انگریزی میں)
کلرنگ شیٹسClassDojo تھیم والی کلرنگ شیٹس کے ساتھ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں 🖍️کلرنگ شیٹس کلیم کریں (انگریزی میں)
کلاس روم ڈیکوریشن100 سے زیادہ تصاویراور پوسٹروں اور مونسٹر الفابیٹ کے ساتھ سجاوٹ کریں اور مسحور کن بنائیں 👹ہال کو سجائیں (انگریزی میں)