Skip content
Mojo polaroids
Coffee mug

چاہے آپ جہاں کہیں بھی ہوں اپنی کلاس روم کمیونٹی کو شریک بنا سکتے ہیں

  • اساتذہ
  • اسکول اور اضلاع
  • کنبے

ClassDojo پرفاصلاتی تعلیم

اساتذہ

ہر وہ چیز جو آپ کوکسی بھی جگہ پرموجود طالبعلموں اورکنبوں سے کونیکٹ رہنے کے لیے درکار ہے❤️

ClassDojo پرفاصلاتی تعلیم

خاندانوں کو براہ راست پیغامات بھیجیں، اسباق یا اعلانات شیئرکریں اورطلباء کو کلاس ورک تفویض کریں

مذید جانیں

فاصلاتی تعلیم کے لیے 10 تصورات

ہم نے اساتذہ سے پوچھا کہ ان کے پاس فاصلاتی تعلیم کے لیے ClassDojo کواستعمال میں لانے کا کیا منصوبہ ہے توانہوں نے اپنے بہترین تصورات شیئرکیے!

تصورات حاصل کریں

طلباء کے ساتھ سرگرمیاں شیئرکریں

ایسی سرگرمیاں شیئر کریں طلباء جس کا جواب ویڈیو، تصویر، جرنل انٹری یا ڈرائنگ کے ذریعے گھر سے دے سکیں

اس کی جانچ کریں

طالبعلموں کو کونیکٹ کریں

کلاس کوڈ یا ذاتی کوڈزپرنٹ کریں اورشیئرکریں تاکہ طلباء باآسانی گھر سے لاگ ان کرسکیں!

ہدایات حاصل کریں
ClassDojo hot air balloons
ClassDojo hot air balloons

ہماری ریموٹ ریڈی ویبینارسیریزدیکھیں

کیٹلن کے ساتھ شامل ہوں جوکہ ایک سابقہ ٹیچرہیں اوراب ClassDojo ٹیم میں شامل ہیں کیونکہ انہوں ClassDojo کے ذریعے حقیقی کلاس روم کمیونٹی سے فاصلاتی تعلیمی کمیونٹی پرمنتقل ہونے کا طریقہ شیئر کیا ہے۔

ریموٹ ریڈی ویبینار دیکھیں
Teacher resource icon

ClassDojo پر نئے ہیں؟

اپنا ٹیچر اکاونٹ ترتیب دیں اورطلباء اورکنبوں کو منٹوں میں کونیکٹ کرائیں

شروع کریں
Teacher resource icon

کمیونٹی میں شامل ہوں

دنیا بھرکے اساتذہ کے ساتھ ClassDojo پرشریک ہوں یہ اساتذہ مشورے شیئر کرتے ہیں اورایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں!

کمیونٹی میں شامل ہوں
Teacher resource icon

ہم مدد کے لیے موجود ہیں

اپنے سوالات کا فوری جواب پائیں۔ مذید یہ کہ، ہم آپ سے صرف ایک ای میل کی دوری پر ہیں

مدد حاصل کریں

اسکول اوراضلاع

اپنے اسکول کی کمیونٹی کو، چاہے جہاں کہیں بھی ہو، کونیکٹ رکھیں اورفاصلاتی تعلیم میں شریک رکھیں🙌🏼

back to school item icon

اسکول قائد کی وسائل کٹ

شروع کرنے کے لیے ہماری پرزنٹیشنز، ایک پیجرز اورگائیڈز دیکھیں

ڈاون لوڈ کٹ
back to school item icon

ClassDojo پرفاصلاتی تعلیم

فیملیوں کو براہ راست پیغامات بھیجیں، کلاس کے اسباق یا اعلانات شیئر کریں اور طلباء کو کلاس ورک تفویض کریں

مذید جانیں
back to school item icon

مدد چاہیے؟

ہم آپ کی مدد کے لیے یہاں موجود ہیں! اگرآپ کو سارے اسکول سیٹ اپ کے لیے مدد چاہیے تو ہمارے ہیلپ ڈیسک پرجائیں یا ہمیں لکھیں

مدد حاصل کریں
back to school item icon

ہم رازداری کے حوالے سے سنجیدہ ہیں

ہم آپ کی اسکول کمیونٹی کو محفوظ رکھنے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں۔ ہمارے صنعت کے معروف رازداری مرکزسے مزید معلومات حاصل کریں

رازداری مرکزپرجائیں
ClassDojo hot air balloons
ClassDojo hot air balloons

اپنے ضلع کو کونیکٹ کروائیں

ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے آپ کی مدد کریں گے کہ آپ کے ضلع کا ہراسکول قائد، ٹیچر، طالبعلم اورفیملی بندش کے دوران کونیکٹ رہیں اورسیکھنے کا عمل جاری رکھیں۔

رابطے میں رہیں

فیملیز

گھرسے اپنی کلاس روم کے ساتھ کونیکٹ رہنے اورسیکھنے کے عمل کو جاری رکھنے میں اپنے بچے کی مدد کریں 🏠

بچے گھرسے کیسے لاگ ان کرتے ہیں icon

بچے گھرسے کیسے لاگ ان کرتے ہیں

بچےکسی بھی ویب یا موبائل ڈیوائس سے لاگ ان کرکے اسکول سے دور رہ کربھی اپنی پڑھائی جاری رکھ سکتے ہیں

دیکھیں کہ کیسے
ClassDojo پر فاصلاتی تعلیم icon

ClassDojo پر فاصلاتی تعلیم

ٹیچرز کو براہ راست پیغامات بھیجیں، اسباق یا اعلانات دیکھیں اورگھر کے لیے سرگرمیاں حاصل کریں

مذید جانیں
ClassDojo  پلس انلاک کریں icon

ClassDojo پلس انلاک کریں

کونیکٹ رہیں اور ClassDojo پلس کے ساتھ اپنے بچے کا حوصلہ بڑھائیں

اس کی جانچ کریں
کوئی سوال پوچھنا ہے؟ icon

کوئی سوال پوچھنا ہے؟

ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں! اپنے لیے جوابات تلاش کریں یا ہمیں لکھ کربھیجیں ہم آپ سے رابطہ کریں گے

مدد حاصل کریں

#remotelearning #remoterelationships❤️