Skip content

Trust Center

جانیں کہ ہم اپنے ٹیچرز کی کمیونٹی، والدین اورطلباء کو کیسے تحفظ فراہم کرتے ہیں

Keep safe privacy safe harbor COPPA badge
Keep safe privacy FERPA badge
Student Privacy Pledge Signatory

ClassDojo's کے بانی کی طرف سے ایک نوٹ

ClassDojo کے پہلے ہفتے کے دوران ہمیں یہ دیکھ کر مسرت ہوئی کہ 80 اساتذہ اپنی کلاس رومز میں ClassDojo کا استعمال کررہے تھے (آپ جانتے ہیں، کہ آپ ہہیں کون!)۔ آج ہمیں یہ دیکھ کر اطمنان ہوتا ہے کہ ہم کیسے ہم ترقی کر کے ایک چھوٹی سی کمیونٹی سے بڑھ کر 180 ممالک سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد پر مشتمل ایک کمیونٹی بن چکے ہیں۔ اساتذہ، والدین اور طلباء آپس کے تعلق کو مضبوط بنانے کے لیے ہرجگہ ClassDojo کا استعمال کررہے ہیں، اور یہی ہمارے مشن کا قلب ہے۔

یقیناً ان تعلقات کو بھروسے کی ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ClassDojo کی ہرپراڈکٹ کو آپ کی رازداری اور سکیورٹی کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اورآپ کی معلومات پر آپ کو مکمل کنٹرول حاصل ہونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ہمارے مشن اور ہمارے بزنس کی بنیاد ہے۔ ہمارے آپ سے یہ وعدے ہیں:



  • ہم آپ یا طلباء کی کسی بھی قسم کی معلومات کا اشتراک مشتہرین یا مارکیٹرز کے ساتھ نہیں کرتے
  • ClassDojo پر آپ کی طرف سے شامل کی گئی کسی بھی چیز کے مالک صرف آپ ہیں، ہم نہیں
  • We enable roster-backed single sign-on to control access to your school
  • ہم آپ کی سکیورٹی کو تحفظ دینے کے لیے دستیاب بہترین اورجدید ترین طریقہ کار کواستعمال میں لاتے ہیں
  • یورپ میں ہمارے قوائد وضوابط COPPA, FERPA اور GDPR کے مطابق ہیں
  • اگر ہم اپنے طریقہ کارمیں تبدیلی لائے تو آپ کو مطلع کریں گے

ہمیں اس بات پرفخر ہے کہ آپ جیسے لاکھوں لوگ ClassDojo پراعتماد کرتے ہیں اور اسے اپنی روز مرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں۔ آپ کا اعتماد ہمارے لیے سب کچھ ہے۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم آپ کے اس اعتماد کو قائم رکھنے کے لیے اپنی بھر پور کوششیں جاری رکھیں گے۔

- Sam اور Liam

"والدین، اساتذہ اور طلباء کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے واضح اور شفاف رازداری پالیسی بنیادی حیثیت کی حامل ہے۔- ClassDojo رازداری مرکز نے یہ ثابت کیا ہے کہ محنت اورعقلمندی سے اگر کام کیا جائے تو رازداری کے طریقہ کارکو سمجھنے کے لیے آسان بنایا جاسکتا ہے۔"

—  جولیس پولونیٹسکی، فیوچر پرائیویسی فورم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر/شریک چئیرپرسن
Photo of the quote author

Built with privacy by design

GDPR کے قواعد کے مطابق(?)

ClassDojo کے قواعد و ضوابط GDPR کے مطابق ہیں۔ ہم EU-US اورسویس ، یو ایس کی پرائیویسی شیلڈ کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہیں۔ ہمارے عمومی سوالات پر جائیں ←

FERPA کے قواعد کے مطابق(?)

ClassDojo میں PERPA کے تحت اسکولوں کے لیے ضروری رازداری کے قواعد کی مکمل پیروی کی جا تی ہے اور اسے رازداری کے ایک قابل اعتماد ادارے iKeepSafe سے تصدیقی مہر بھی حاصل ہے۔ FERPA fact sheet ڈاون لوڈ کریں←

COPPA کے قواعد کے مطابق(?)

ClassDojo قواعد وضوابط کے اعتبار سے COPPA کے ساتھ مکمل مطابقت رکھتا ہے۔ 13 سال سے کم عمر بچوں کواکاونٹ بنانے سے قبل اپنے والدین کی رضامندی حاصل کرنا ضروری ہے یا والدین میں سے کوئی یا ٹیچر ان کی طرف سے اکاونٹ بنا سکتے ہیں۔ ([عام طورپرپوچھے جانے والے سوالات کے لیے] (https://classdojo.zendesk.com/hc/en-us/articles/115004741603 پر جائیں) ClassDojo کے استعمال کے لیے باقائدگی کے ساتھ iKeepSafe's COPPA Safe Harbor program. کے قواعد وضوابط کا جائزہ لیا جاتا ہے اوران کے ساتھ مطابقت پیدا کرنے کی منطوری دی جاتی ہے۔

محدود معلومات(?)

ClassDojo ان طلباء کی کم سے کم معلومات جمع کرتا ہے جواس کی سروس کے استعمال کے لیے سائن اپ ہوتے ہیں: عموماً صرف ان کا نام ہی معلوم کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس کے علاوہ کچھ اور پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑتی، مثال کے طور پر صنف، سوشل سکیورٹی نمبر، ای میل، پتہ، یا سٹوڈنٹ کی آئی ڈی وغیرہ کے بارے مِیں معلومات جاننا ضروری نہیں ہے۔

ڈیزائن کے ذریعے رازداری(?)

ڈیزائن کے اعتبار سے ClassDojo میں رازداری کے سات اصولوں پر عمل کیا جاتا ہے۔ ہم اپنی پراڈکٹ کی ترقی کے عمل میں رازداری کے سرکردہ ماہرین کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ ہمارا نقطہ نظر جاننے کے لیے مذید پڑھیں ←

"ClassDojo ہمارے اسکول، ہمارے طلباء اوروالدین کے لیے شانداررہا ہے- مجھے خوشی ہے کہ ClassDojo کو محفوظ رکھنے کے لیے اس طرح کے اقدامات اٹھائے جاتے ہیں!"

—  نتالیا: چوتھے گریڈ کی ٹیچر
Photo of the quote author

You're always in control

آپ کی معلومات آپ کے لیے ہیں

ClassDojo میں کبھی بھی آپ کی معلومات کو فروخت کیا جاتا ہے اور نہ ہی کرائے پر دیا جاتا ہے - خاص طور پر مشتہرین کو یہ معلومات نہیں دی جاتیں۔ ہم اپنی رازداری پالیسی میں سختی سے اس پر عمل پیرا ہیں۔ [here] (https://www.classdojo.com/privacy/#how-does-classdojo-use-the-information-it-collects).

مکمل جائزہ اور کنٹرول

اساتذہ، والدین، طلباء اپنی معلومات تک جب چاہیں رسائی حاصل کرسکتے ہیں، اس میں تبدیلی کرسکتے ہیں اور اسے حذف کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم نے اپنی رازداری پالیسی میں بیان کیا ہے [رازداری پالیسی] (https://www.classdojo.com/privacy) اس کے علاوہ وہ جب چاہیں اپنی مرضی سے ClassDojo کا استعمال ترک کرسکتے ہیں

12 ماہ کی حذف پالیسی

بارہ ماہ تک غیر فعال رہنے والے سٹوڈنٹ اکاونٹس کو ہم حذف کردیتے ہیں اوراگر کوئی فیڈ بیک پوائنٹس بھی ہوں توایک سال کے بعد ہم انہیں خودکار طریقے سے حذف کردیتے ہیں۔ مذید جاننے کے لیے ہماری رازداری پالیسی کو پڑھیں [here] (privacy/#how-long-does-classdojo-keep-information-about-me/)

"میں جانتا ہوں کہ ClassDojo میں میرے بچے کی دی جانے والی معلومات ہمیشہ میرے کنٹرول میں ہوتی ہیں۔"

—  ٹیسا: کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماں
Photo of the quote author

Industry-leading security standards

For full details, visit security.classdojo.com

Data Security(?)

Student data is stored securely in Amazon’s Cloud, using modern encryption both at rest and in transit (AES-256 & TLS 1.2), and restricted to only authorized users.

Cloud Security(?)

Our cloud environment is hardened against attacks, consistently built using automation to reduce human error, and monitored for malicious activity.

ایپلی کیشن سکیورٹی(?)

We continuously have outside testers evaluate our systems for potential improvements using a bug bounty program. During development, our software is scanned for security bugs, peer-reviewed for design flaws, and closely monitored to make sure it’s operating correctly.

Corporate Security(?)

We ensure all staff have background checks, use secure laptops, and follow our security policies and processes. Teams are trained in incident response and to identify and report unusual activity.

Secure Access

Roster-backed SSO to ensure that everyone who should have access does, and not one person more (coming soon)


Built with industry-leading experts

Jill Nissen picture

Jill Nissen

Anne Collier picture

Anne Collier

Lisa Lifshitz picture

Lisa Lifshitz

Jon Rose picture

Jon Rose


جل نے اس سے قبل بطور VP اور چیف پالیسی آفیسر کے Ning میں کام کیا ہے اور حال ہی میں Gigya کےایکٹنگ سی پی او کے طور پربھی کام کیا ہے۔ جل نے ولسن سونسنی گوڈرچ اینڈ روساٹی میں بطور سینیئرایسوسی ایٹس کے بھی کام کیا ہے جہاں ان کے فرائض میں رازداری معاملات دیکھنا، انٹل ایکچوول پراپرٹی، کمرشل ٹرانسیکشنز لائسنسنگ سے متعلقہ امور شامل تھے۔ جل کے تجربے اور مہارت کی وجہ سے، انہیں انڈسٹری، مختلف غیرسرکاری تنظیموں اور حکومت کی طرف سے مختلف راونڈ ٹیبلز میں، سرکاری جائزے کے لیے اور اعلی سطح کی رازداری گروپوں میں شرکت کے لیے مقرر کیا جاتا رہا ہے، اس کے علاوہ کانگرس کی طرف سے قائم کردہ آن لائن سیفٹی اینڈ ٹیکنالوجی ورکنگ گروپ Technology Working Group (OSTWG) کے لیے بھی 2009 میں پندرہ ماہ کے دورانیے کے لیے تعینات کردہ تیس ماہرین میں جل بھی شامل تھیں۔

مفید وسائل

حفاظتی عمومی سوالات (FAQs) برائے اساتذہ

اس ہینڈ آوٹ کی مدد سے جانیے کہ ClassDojo کوکیا چیزتحفظ فراہم کرتی ہے

PDF ڈاون لوڈ کریں

حفاظتی عمومی سوالات (FAQs) برائے والدین

اس ہینڈ آوٹ کے ذریعے والدین کو یہ سمجھنے میں مدد فراہم کریں کہ ClassDojo کو کیا چیز تحفظ فراہم کرتی ہے

اسکول قائد کا پیک

جانیے کہ ClassDojo کیسے COPPA کے قواعد و ضوابط پر کسی طرح عمل کرتا ہے ، FERPA کو سپورٹ کرتا اورمستحکم حفاظتی اقدامات کولاگو کرتا ہے

Mojo writing on a clipboard

سکیورٹی محقیق؟

Join our active community of security researchers who help keep ClassDojo safe at BugCrowd: https://bugcrowd.com/classdojo