رسائی
ClassDojo ڈیجیٹل رسائی ، تنوع اورسب کو شامل رکھے جانے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہماری کمیونٹی کے ہررکن کے لیے ClassDojo کا استعمال یکساں طور پر ہونا چاہیے۔ چاہے آپ ;rsquo& معاون ٹیکنالوجیز(assistive technologies)، جیسے کہ سکرین ریڈر، میگنیفائیر استعمال کررہے ہوں اور/یا آپ کے زیراستعمال آوازکی شناخت والا سوفٹ وئیر (voice recognition software) یا سویچ ٹیکنالوجی ہو؛ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ہماری تمام سروسزتک رسائی میں آسانی رہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنے رسائی کے پروگرام کومنظم کرنے اوراس کی گوورننس کی نگرانی کے لیے eSSENTIAL Accessibility کے ساتھ شراکت کی ہے۔ ان کا رسائی کا پروگرام ہماری ڈیجیٹل مصنوعات کا بہترین طریقوں کے مطابق مسلسل جائزہ لیتا ہے جس کی معاونت مختلف مہارتوں کے حامل رسائی کے پیشہ ورافراد کی ایک ٹیم اورمعاون ٹیکنالوجیز (assistive technologies) کے صارفین بھِی کرتے ہیں۔ مذید یہ کہ یہ پلیٹ فارم
معاون CX ٹیکنالوجی ایپلی کیشن (assistive CX technology application)
;a> /> کی بدولت رضاکارانہ معیارات (مصنوعات کے تحفظ کے عمومی معیار) سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ ایپ ان صارفین کے لیے دستیاب ہے جنہیں ٹائپنگ، کمپیوٹر کےعمومی استعمال، ماوس کو حرکت دینے میں یا پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ یہ ایپلی کیشن مفت ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے اور اس کے ساتھ کچھ ٹُولز بھی شامل ہوتے ہیں جیسے کہ ماوس اور کی بورڈ کے متبادل ، آواز کی شناخت، بولنے کی سہولت فراہم کرنے والا ٹُول، ہینڈز فری/ ٹچ فری نیویگیشن اور بہت کچھ ۔
براہ مہربانی نوٹ فرما لیں کہ ہماری ویب سائٹس پرتھرڈ پارٹیوں کے کچھ لنک یا انٹرفیس بھی موجود ہو سکتے ہیں جن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی ClassDojo کا ان سے براہ راست کوئی تعلق ہے ;nbsp& ہو سکتا ہے کہ ان تھرڈ پارٹیوں نے خود کو WCAG کے رضاکارانہ معیارات کے مطابق بنانے میں اتنی کوشش نہ کی ہو جتنی کہ ClassDojo کو کرنی پڑتی ہے۔ یہی وجہ ہے ClassDojo کی طرف سے رسائی کے حوالے سے تھرڈ پارٹیوں کی نمائندگی نہیں کی جاتی۔ مذید یہ کہ تھرڈ پارٹی وینڈرزہماری ویب سائٹس پرکچھ مواد، پلگ ان اور ویجٹ (plugins and widgets) فراہم کرتے ہیں۔ باوجود اس کے کہ ہم ان تھرڈ پارٹی وینڈرزسے رسائی کو یقینی بنانے کا کہتے ہیں، تاہم ہم ان کے معیارکوعمومی معیار کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے۔ ہم مسلسل ان کے ساتھ کام کررہے ہیں تاکہ صارفین کو بہتر انداز میں خدامات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تسلسل کے ساتھ اپ ڈیٹس مہیا کی جا سکیں۔
اگرآپ کو ہماری ڈیجیٹل پراپرٹی پر رسائی کے حوالے سے کسی طرح کی روکاوٹ کا سامنا ہو، تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی ہمارے کسٹمر سپورٹ سے اس پتے پر رابطہ کریں "nbsp;