کرہ ارض پرموجود ہر بچے کو وہی تعلیم ملنی چاہیے جسے وہ پسند کرتا ہے
ClassDojo کمیونٹی اسے انجام دے سکتی ہے
ClassDojo کیا ہے؟ClassDojo پانچ کروڑسے زائد اساتذہ اورخاندانوں کی ایک عالمی برادری ہے جو تصاویر، ویڈیوز، پیغامات اوردیگربہت کچھ کے ذریعے اسکول اور گھر میں بچوں کے اہم ترین تعلیمی لمحات— شیئر کرنے کے لیے ایک جگہ جمع ہوتے ہیں۔
Built on lots of LOVE
روز اول سے، ہماری کمیونٹی ہمارے ہر کام کا مرکز رہی ہے۔
Mrs. K
@artwithmrs_kJulissa R.
@jd_rowellMrs. K
@artwithmrs_kJulissa R.
@jd_rowellMrs. K
@artwithmrs_kJennifer H. Ed.D
@jennifermhardinKatie E.
@katieerbMrs. W
@mrswscholarsMrs. K
@artwithmrs_kJennifer H. Ed.D
@jennifermhardinKatie E.
@katieerbMrs. W
@mrswscholarsJulissa R.
@jd_rowellCeridwen E.
@teacherglitterJulissa R.
@jd_rowellCeridwen E.
@teacherglitterہمارا یقین ہے۔۔۔
بچے ہمیشہ سے حقیقی جگہوں (physical places) پرتعلیم حاصل کرتے آ رہے ہیں، آج وہ ورچوئل جگہوں (virtual place) پربھی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اب جبکہ ClassDojo نے اساتذہ، بچوں اور فیملیوں کو آپس میں جوڑ دیا ہے، ہم ان سب کے لیے ورچوئل جگہ بنا رہیں ہیں:یکساں تعلیمی مواقع
چاہے کوئی کسی بھی علاقے یا اقتصادی پس منظر سے تعلق رکھتا ہو، اس کے لیے دنیا کے بہترین تعلیمی مواقع میئسر ہوں گےکنیکشنز
ClassDojo اسکول کی کمیونٹیز کوایک ایسے ماحول میں اکٹھا کرتا ہے جہاں اساتذہ اورخاندان آپس میں کنیکٹ ہو سکتے ہیں، بات چیت کرسکتے ہیں اورتعلیمی تجربات آپس میں شیئرکرسکتے ہیں۔کھیل کھیل میں سیکھنا
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مستقبل میں کھیل کود کے ذریعے تعلیم دی جائے گی- اورClassDojo بچوں کو کھیل کود کے ذریعے سیکھنے اور اپنی پسند کی چیزوں کو دریافت کرنے کی آزادی دیتا ہے۔تحفظ اوراعتماد
ClassDojo بچوں کے کھیلنے، نئی دریافتیں کرنے اوربڑھنے کے لیے سب سے محفوظ آن لائن کمیونٹی ہے - اور یہ ہمیشہ رہے گیہماری ٹیم کیا کہتی ہے
Caitlin W.مواد کی مارکیٹنگ" میں ایک ClassDojo صلاح کار تھا اور میں آج بھی اس کا بڑا مدعا ہوں۔ مجھے اپنے مشن کے مقصد پریقین ہے اور اس میں روز اول سے کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ ہمارے سی ای او سے لے کرہرانجینئر تک، تعلیم کو حیرت انگیز بنانے میں مدد کرنے کے حوالے سے سنجیدگی پائی جاتی ہے "
Sebastian W.ڈیٹا سائنس "Dojo میں ہمارا مقصد ہے؛ 'کرہ ارض پر ہر بچے کو وہ تعلیم دی جائے جو وہ پسند کرتا ہے' ۔ اس مقصد کے حصول پر ہم اکثر بات کرتے رہتے ہیں کہ کس طرح اسے پانچ، دس، بیس گنا بہتر بنایا جا سکتا۔ یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے اور اس سے ہماری سوچ کوغیر تصوراتی حل سے آگے بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ محض پروڈکٹس تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ ہم اپنی ٹیموں کے بارے میں بھی یہی سوچ رکھتے ہیں- اس سے قبل میں نے کبھی کسی ایسی کمپنی میں کام نہیں کیا ہے جہاں ہمارے سامنے اتنا بڑا مقصد ہو اورہمیں ایک حیرت انگیز ٹیم ترتیب دینے کا موقع مل سکے۔"
Melissa D.سافٹ ویئر انجینئر"جب میں پچھلے کچھ سالوں پرنظر ڈالتا ہوں تو یہ دیکھ کر اطمینان ہوتا ہے کہ ہم چھوٹی سی ٹیم کے ساتھ اتنا کچھ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ میں نے پوری طرح ذمہ داری لینے کے بارے میں اوران اقدارکو اہمیت دینے سے متعلق بہت کچھ سیکھا ہے جن پربطور کمپنی ہم عمل پیرا ہیں۔ یہاں پرموجود افراد مشن پر کام کرتے ہیں، تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں، اوراپنے ساتھیوں اور ہمارے اساتذہ، فیملیوں اور بچوں کے لیے بہت زیادہ ہمدلی رکھتے ہیں۔"
Up, up and away!
The future of learning looks a lot like play
The future of learning looks a lot like play