جہاں کلاس روم کمیونٹی بن جاتے ہیں
50 ملین سے زائد طلباء اور والدین کا پسندیدہ
ٹیچرزکے لیے تاحیات مفت
ابھی شروع کریں بطور ایک...
2 ملین سے زائد ناظرین
اساتذہ، فیملیوں اور بچوں کو رابطے میں رکھنے کے لیے
رابطے میں رہیں — فوری طور پرپیغامات کے ذریعے کسی بھی وقت کہیں سے بھی اساتذہ، فیملیوں اورعملے کا آپس میں مواصلت میں رہنا آسان ہے- اور ان پیغامات کا 35 سے زائد زبانوں میں خود کارطریقے سے ترجمہ کیا جاتا ہے 🌎
ان کی دنیا میں ایک کھڑکی پیش کریںاساتذہ ایک پرائیویٹ فیڈ پرکہانیوں کے ساتھ تصاویر، ویڈیو اور اپ ڈیٹس محفوظ طریقے سے شیئرکرسکتے ہیں تاکہ والدین خود یہ دیکھ سکیں کہ کلاس روم میں کیا کچھ ہو رہا ہے ✨
ہرایک کو تازہ ترین معلومات سے آگاہ رکھیںآنے والی تقریبات کو کیلنڈرمیں شامل کرنا نہایت آسان جس سے ہر ایک کو خود کار ریمائنڈر کے ذریعے مطلع رکھا جاسکتا ہے📅
اپنے طریقے سے آگے بڑھنے میں ان کی مدد کریںClassDojo اساتذہ اور فیملیوں کو پوائنٹس اور بڑے آئیڈیاز کے ساتھ سماجی جذبات سیکھنے میں مدد کرتا ہے — اور بچوں کو پورٹ فولیوز کے ساتھ ان کی اپنی آواز فراہم کرتا ہے 🎨
اب تک کا بہترین کلاس روم تخلیق کریںحاضری کی شیٹس سے لے کر ٹائمرز تک اوراس کے درمیان ہر چیز، یہ ٹیچر کی ٹول کٹ وقت اورتوانائی کی بچت کرے گی ہراس چیز کے لیے جو واقعی اہم ہے - بچوں کی نشوونما میں مدد کرنا🌱